Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Abdurrahman momin's Photo'

عبدالرحمان مومن

1996 | کراچی, پاکستان

پاکستان کے نوجوان شاعر

پاکستان کے نوجوان شاعر

عبدالرحمان مومن کا تعارف

اصلی نام : سید عبدالرحمن المومن

پیدائش : 21 Jul 1996

رشتہ داروں : اجمل سراج (والد)

 معروف ادبی گھرانے میں پیدا ہونے والے سید عبدالرحمن المومن ادبی دنیا میں عبدالرحمن مومن کے نام سے پہچانے جاتے ہیں، آپ 21 جولائی 1996 کو کراچی میں پیدا ہوئے، تعلیمی سلسلہ ہنوز جاری ہے ’’جامعہ کراچی‘‘ سے ’’بے اے آنرز‘‘ کررہے ہیں ساتھ ہی بچوں کے معروف رسالے ’’ماہنامہ ساتھی‘‘ سے منسلک ہیں۔ ماہنامہ ساتھی کی مجلسِ ادارت کے انچارج کے عہدے پر فائز ہیں، ریڈیو پاکستان کے مقبول پروگرام بزمِ طلبہ کا بھی حصہ رہے ہیں۔ آج کل ایک نجی چینل ہر ادبی پروگرام کی میزبانی کرہے ہیں۔ شاعری کا باقاعدہ آغاز 2011 میں کیا۔ 2010 کی دہائی میں کراچی کے ادبی منظرنامے پر نمودار ہونے والے نوجوان شعرا میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ آپ کی پسندیدہ صنف تو کوئی نہیں البتہ اپنے اظہار کے لیے غزل کو ذریعہ بنائے ہوئے ہیں، ’’غالب و اقبال‘‘ سے متاثر نظر آتے ہیں 

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے