Ameer Khusrau's Photo'

امیر خسرو

1253 - 1325 | دلی, ہندوستان

اردو/ ہندوی کے پہلے شاعر، حضرت نظام الدین اولیا کے شاگرد اور ماہر موسیقی ، اپنی ’ پہیلیوں‘ کے لئے مشہور جو ہندوستانی لوک ادب کا حصہ ہیں، طبلہ اور ستار جیسے اہم ساز ایجاد کئے۔ ’ زحال مسکیں مکن تغافل‘ جیسی غزل لکھی جسے اردو/ ہندوی شاعری کا نقش اول کہا جاتا ہے

غزل 1

اشعار 3

چوں شمع سوزاں چوں ذرہ حیراں ز مہر آں مہ بگشتم آخر

نہ نیند نیناں نہ انگ چیناں نہ آپ آوے نہ بھیجے پتیاں

زحال مسکیں مکن تغافل دوراے نیناں بنائے بتیاں

کہ تاب ہجراں ندارم اے جاں نہ لیہو کاہے لگائے چھتیاں

شبان ہجراں دراز چوں زلف روز وصلت چو عمر کوتاہ

سکھی پیا کو جو میں نہ دیکھوں تو کیسے کاٹوں اندھیری رتیاں

پہیلی 18

ای- کتاب 111

آئینہ سکندری

1917

امیر خسرو

1929

امیر خسرو

1976

امیر خسرو

میوزیکل اوپیرا

2010

امیر خسرو

1975

امیر خسرو

احوال و آثار

1975

امیر خسرو

2007

امیر خسرو : عہد، فن اور شخصیت

1974

امیر خسرو : فرد اور تاریخ

1997

امیر خسرو اور علی گڑھ

1981

ویڈیو 10

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر ویڈیو
Chasm-e-maste aa ja be

نصرت فتح علی خان

Jab Yaar dekha nain bhar

شوبھا گرٹو

namii daanam kuja raftam

نصرت فتح علی خان

Zihaal-e-Miskeen - Sannata Soundtrack

نامعلوم

zihaal-e-miskin makun taghaful - زحالِِ مسکیں مکن تغافل

نامعلوم

زحال_مسکیں مکن تغافل دورائے نیناں بنائے بتیاں

چھایا گانگولی

زحال_مسکیں مکن تغافل دورائے نیناں بنائے بتیاں

نصرت فتح علی خان

زحال_مسکیں مکن تغافل دورائے نیناں بنائے بتیاں

غلام علی

زحال_مسکیں مکن تغافل دورائے نیناں بنائے بتیاں

مکیش

Khabarm raseed imshab

اقبال بانو

شعرا کے مزید "دلی"

  • میر تقی میر میر تقی میر
  • میر اثر میر اثر
  • قلی قطب شاہ قلی قطب شاہ
  • ولی محمد ولی ولی محمد ولی
  • آبرو شاہ مبارک آبرو شاہ مبارک
  • خاں آرزو سراج الدین علی خاں آرزو سراج الدین علی
  • ناجی شاکر ناجی شاکر
  • سراج اورنگ آبادی سراج اورنگ آبادی
  • محمد رفیع سودا محمد رفیع سودا
  • تاباں عبد الحی تاباں عبد الحی