عقیل شاداب کے دوہے
اک کانٹے سے دوسرا میں نے لیا نکال
پھولوں کا اس دیس میں کیسا پڑا اکال
چادر میلی ہو گئی اب کیسے لوٹاؤں
اپنے پیا کے سامنے جاتے ہوئے شرماؤں
جیسے شبد میں ارتھ ہے جیسے آنکھ میں نیر
ایسے تجھ میں بسا ہوا وہ محفل کا میر
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS