Bedam Shah Warsi's Photo'

بیدم شاہ وارثی

1876 - 1936 | بارہ بنکی, ہندوستان

صوفی شاعر ، حمد ونعت کی شاعری کے لئے معروف

صوفی شاعر ، حمد ونعت کی شاعری کے لئے معروف

غزل 47

اشعار 17

ہماری زندگی تو مختصر سی اک کہانی تھی

بھلا ہو موت کا جس نے بنا رکھا ہے افسانہ

سب نے غربت میں مجھ کو چھوڑ دیا

اک مری بے کسی نہیں جاتی

اپنا تو یہ مذہب ہے کعبہ ہو کہ بت خانہ

جس جا تمہیں دیکھیں گے ہم سر کو جھکا دیں گے

  • شیئر کیجیے

کتاب 6

دیوان بیدم

کرشمہ وارثی

 

دیوان بیدم

 

1935

جگر پارہ

ارمغان بیدم

1990

نورالعین

مصحف بیدم

1936

نورالعین

مصحف بیدم

1936

پھولوں کی چادر

ریاض معطر

1991

 

ویڈیو 7

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر
Bedam Shah Warsi's 'Hamari Jaan Ho...' sung by Azalea Ray

نامعلوم

Dil ka armaan hua jaata hai

کندن لال سہگل

Na poochh mere naale hain dard bhare

بیگم اختر

Saaye-e-Ahmed-e-Mukhtar Mubarak Bashad - Kalam-e-Bedam Shah Warsi by Ahsan & Adil Hussain Khan

نامعلوم

قفس کی تیلیوں سے لے کے شاخ_آشیاں تک ہے

عابدہ پروین

نہ سنو میرے نالے ہیں درد_بھرے دار_و_اثرے آہ_سحرے

بیگم اختر

"بارہ بنکی" کے مزید شعرا

  • خمارؔ بارہ بنکوی خمارؔ بارہ بنکوی
  • ساغرؔ اعظمی ساغرؔ اعظمی
  • نہال رضوی نہال رضوی
  • شمسی مینائی شمسی مینائی
  • علیم عثمانی علیم عثمانی