noImage

اعجاز وارثی

مراد آباد, ہندوستان

غزل 11

اشعار 7

آپ آئے ہیں حال پوچھا ہے

ہم نے ایسے بھی خواب دیکھے ہیں

  • شیئر کیجیے

چڑھتے سورج کی مدارات سے پہلے اعجازؔ

سوچ لو کتنے چراغ اس نے بجھائے ہوں گے

  • شیئر کیجیے

میں اس کے عیب اس کو بتاتا بھی کس طرح

وہ شخص آج تک مجھے تنہا نہیں ملا

  • شیئر کیجیے

ای- کتاب 1

پیش دستی

 

1975

 

شعرا کے مزید "مراد آباد"

  • گوہر عثمانی گوہر عثمانی
  • سبحان اسد سبحان اسد
  • معراج نقوی معراج نقوی
  • عارف حسن  خان عارف حسن خان
  • فرحت علی خاں فرحت علی خاں
  • ناز مرادآبادی ناز مرادآبادی
  • قاضی احتشام بچھرونی قاضی احتشام بچھرونی
  • کیلاش ماہر کیلاش ماہر
  • کیفی سنبھلی کیفی سنبھلی
  • مجاہد فراز مجاہد فراز

Added to your favorites

Removed from your favorites