Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Gopal Mittal's Photo'

گوپال متل

1901 - 1993 | دلی, انڈیا

اپنے ادبی رسالے ’تحریک‘ کے لیے مشہور

اپنے ادبی رسالے ’تحریک‘ کے لیے مشہور

گوپال متل کا تعارف

اصلی نام : گوپال متل

پیدائش : 11 Jun 1901 | ملیرکوٹلہ, پنجاب

وفات : 15 Mar 1993 | دلی, انڈیا

گوپال متل کی شناخت شاعر، نقاد اور ایک قابل مدیر کی ہے۔ ان کی پیدائش 11 جون 1901 کو مالیر کوٹلہ(مشرقی پنجاب) میں ہوئی ۔ سناتن دھرم کالج لاہور سے بی اے کیا اور 1948 میں دلی آگئے۔ یہاں ماہنامہ ’تحریک‘ کی ادارت سے وابستہ ہوئے۔ ان کی ادارت میں اس رسالے نے اردو کی ادبی صحافت میں اہم کردار ادا کیا۔

گوپال متل نے شاعری کے ساتھ اچھی تنقید بھی لکھی ۔ ان کی تحریروں نے نئے نظریاتی مباحث کو قائم کرنے اور پرانے مباحث کو صحیح سیاق میں سمجھنے میں معاون کردار ادا کیا۔

گوپال متل کو ان کی ادبی اور تنقیدی خدمات کے لئے غالب ایوارڈ اور بہار اردو اکادمی ایوارڈ سے نواز گیا۔15 مارچ 1993 کو دہلی میں انتقال ہوا

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے