Khaleel Mamoon's Photo'

خلیل مامون

1949 | بنگلور, ہندوستان

ممتاز شاعر۔ ساہتیہ اکادمی انعام یافتہ

ممتاز شاعر۔ ساہتیہ اکادمی انعام یافتہ

غزل 24

نظم 7

اشعار 27

ہر ایک کام ہے دھوکہ ہر ایک کام ہے کھیل

کہ زندگی میں تماشا بہت ضروری ہے

  • شیئر کیجیے

ایسا ہو زندگی میں کوئی خواب ہی نہ ہو

اندھیاری رات میں کوئی مہتاب ہی نہ ہو

میری طرح سے یہ بھی ستایا ہوا ہے کیا

کیوں اتنے داغ دکھتے ہیں مہتاب میں ابھی

  • شیئر کیجیے

کتاب 17

آفاق کی طرف

 

2007

بن باس کا جھوٹ

 

2011

جسم و جاں سے دور

 

2010

کنّڑ ادب

 

1994

لا الہ

 

2018

لسان : فلسفے کے آئینے میں

 

1988

محمود ایاز : ایک گفتگو

 

2009

نشاط غم

 

2003

سانسوں کے پار

 

2015

سرسوتی کے کنارے

 

2013

"بنگلور" کے مزید شعرا

  • راہی فدائی راہی فدائی
  • محمد اعظم محمد اعظم
  • حمید الماس حمید الماس
  • غفران امجد غفران امجد
  • محمود ایاز محمود ایاز
  • شائستہ یوسف شائستہ یوسف
  • شفیق عابدی شفیق عابدی
  • سردار ایاغ سردار ایاغ