aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Naseer Turabi's Photo'

نصیر ترابی

1945 - 2021 | کراچی, پاکستان

قبول پاکستانی سیریل ہمسفر کے ٹائٹل گیت اور غزل "وہ ہمسفر تھا مگر۔۔۔۔۔۔ کے مشہور شاعر

قبول پاکستانی سیریل ہمسفر کے ٹائٹل گیت اور غزل "وہ ہمسفر تھا مگر۔۔۔۔۔۔ کے مشہور شاعر

نصیر ترابی کا تعارف

تخلص : 'نصیر'

اصلی نام : نصیر ترابی

پیدائش : 15 Jun 1945 | حیدر آباد, تلنگانہ

وفات : 10 Jan 2021 | کراچی, سندھ

وہ ہم سفر تھا مگر اس سے ہم نوائی نہ تھی

کہ دھوپ چھاؤں کا عالم رہا جدائی نہ تھی

نصیر ترابی ۱۵؍جون ۱۹۴۵ء کو حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد پاکستان آگئے۔ ۱۹۶۸ء میں جامعہ کراچی سے تعلقات عامہ میں ایم اے کیا۔ ۱۹۶۲ء میں شاعری کا آغاز ہوا۔ ان کا اولین مجموعۂ کلام ’’عکس فریادی‘‘ ۲۰۰۰ء میں شائع ہوا۔ افسر تعلقات عامہ، ایسٹرن فیڈرل یونین انشورنس کمپنی میں ملازم رہے۔ کراچی میں قیام پذیر ہیں۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:379

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے