Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

اوم پرکاش بجاج

1922

اوم پرکاش بجاج کا تعارف

تخلص : 'بجاج'

اصلی نام : اوم پرکاش بجاج

پیدائش : 11 Nov 1922 | فیروز پور, پنجاب

جناب اوم پرکاش بجاج صاحب
جناب اوم پرکاش بجاج صاحب موضع فیروز پور ضلع فیروز پور(پنجاب) میں 11 نومبر 1922 ء کو پیدا ہوئے۔ موصوف کے والد گورنمنٹ ہائی سکول فیروز پور میں سینئر انگلش ٹیچر تھے۔ موصوف نے فیروز پور ہی سے بی . اے پاس کیا اور 1943 ؁ء سے سرکاری ملازمت میں مشغول خدمت ہیں۔ دوران ملازمت میں انگریزی زبان میں ایم اے کی ڈگری بھی حاصل کی۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے