حسن کنعاں / حسن یوسف
حضرت یوسف نہایت خوبصورت اوروجیہ شخص تھے۔ ان کوخدا نے بے پناہ حسن سے نوازا تھا۔ تورات میں آیا ہے کہ ’’یوسف خوبصورت اورنورپیکرتھے‘۔ صحیح مسلم کی ایک حدیث میں اس بات کا ذکرہے کہ یوسف کو نصف حسن دیا گیا تھا۔ عزیزمصرکی بیوی زلیخا یوسف کے حسن کی وجہ سے ان پرفریفتہ ہوگئی تھی ۔ یوسف کا آبائی وطن کنعاں تھا اس لئے اس کی طرف ان کے حسن کی نسبت کی جاتی ہے۔
Additional information available
Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.
About this sher
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.
rare Unpublished content
This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.