Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

تخت جمشید / اورنگ جم

جمشید حضرت عیسی سے تقریبا آٹھ سو سال قبل پیش دادی خاندان کا چوتھا تاجدار،قدیم ایران کا بادشاہ اورطہمورث کا بیٹا تھا۔ اس کا عہد قدیم ایران کا عہد زریں کہا جاتا ہے۔ اس کے سربہت سی اہم چیزوں کی ایجاد کا سہرا ہے۔ اس نے اپنے عہد کے سائنسدانوں کی مدد سے ایک ایسا پیالہ بھی بنوایا تھا جس میں وہ دنیا کے مختلف حصوں کا مشاہدہ کر سکتا تھا۔ اس کے علاوہ اس نے ایک تخت بھی بنوایا تھا جو نہایت قیمتی جواہرات اورموتیوں سے مزین تھا، ساتھ ہی وہ تخت ہواؤں کے دوش پراڑتا تھا۔ شاہنامہ کے مطابق اس تخت کو دیواورجن اپنے کاندھوں پر لے کر چلتے تھے۔ اس تخت اور حضرت سلیمان کے تخت کے درمیان مشابہت کے کئی پہلو تھے۔ جمشید کے تخت کے لیے شعروادب میں کئی تلمیحی مرکبات مستعمل ہیں۔ مثلا اورنگ جم، تخت جم، کرسیِ جم، مرکب جم، مسند جم۔

Additional information available

Click on the INTERESTING button to view additional information associated with this sher.

OKAY

About this sher

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Morbi volutpat porttitor tortor, varius dignissim.

Close

rare Unpublished content

This ghazal contains ashaar not published in the public domain. These are marked by a red line on the left.

OKAY

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے