aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
noImage

دلہن بیگم

1760 | لکھنؤ, انڈیا

اودھ کے نواب آصف الدولہ کی بیگم ، بہت مذہبی تھیں اور شاعری سے گہرا لگاؤ رکھتی تھیں

اودھ کے نواب آصف الدولہ کی بیگم ، بہت مذہبی تھیں اور شاعری سے گہرا لگاؤ رکھتی تھیں

دلہن بیگم

اشعار 6

دن کٹا فریاد سے اور رات زاری سے کٹی

عمر کٹنے کو کٹی پر کتنی خواری سے کٹی

  • شیئر کیجیے

بہا ہے پھوٹ کے آنکھوں سے آبلہ دل کا

تری کی راہ سے جاتا ہے قافلہ دل کا

  • شیئر کیجیے

مت کرو فکر عمارت کی کوئی زیر فلک

خانۂ دل جو گرا ہے اسے تعمیر کرو

  • شیئر کیجیے

بیاں میں کس سے کروں جا کے اب گلہ دل کا

یہ دل کا دل ہی میں ہووے گا فیصلہ دل کا

  • شیئر کیجیے

اتنے کم ظرف نہیں ہم جو بہکتے جاویں

مثل گل جاویں جدھر جاویں مہکتے جاویں

  • شیئر کیجیے

متعلقہ فن کاروں

"لکھنؤ" کے مزید فن کاروں

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے