Makhmoor Jalandhari's Photo'

مخمور جالندھری

1915 - 1979 | جالندھر, ہندوستان

یہ فیض عشق تھا کہ ہوئی ہر خطا معاف

وہ خوش نہ ہو سکے تو خفا بھی نہ ہو سکے

موجودگئ جنت و دوزخ سے ہے عیاں

رحمت ہے ایک بحر مگر بیکراں نہیں

گو عمر بھر نہ مل سکے آپس میں ایک بار

ہم ایک دوسرے سے جدا بھی نہ ہو سکے