aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Anjum Ludhianvi's Photo'

انجم لدھیانوی

لدھیانہ, انڈیا

انجم لدھیانوی

غزل 13

اشعار 16

دھوپ نکلی ہے بارشوں کے بعد

وہ ابھی رو کے مسکرائے ہیں

  • شیئر کیجیے

صبح کا خواب عمر بھر دیکھا

اور پھر نیند آ گئی انجمؔ

دوستی بندگی وفا و خلوص

ہم یہ شمع جلانا بھول گئے

نیند کیوں ٹوٹ گئی آخر شب

کون میرے لئے تڑپا ہوگا

خودکشی کرنے میں بھی ناکام رہ جاتے ہیں ہم

کون امرت گھول دیتا ہے ہمارے زہر میں

"لدھیانہ" کے مزید مصنفین

 

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے