- کتاب فہرست 180811
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1643
طب540 تحریکات257 ناول3422 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی9
- اشاریہ5
- اشعار62
- دیوان1328
- دوہا61
- رزمیہ92
- شرح149
- گیت85
- غزل745
- ہائیکو11
- حمد31
- مزاحیہ38
- انتخاب1384
- کہہ مکرنی7
- کلیات630
- ماہیہ16
- مجموعہ3986
- مرثیہ328
- مثنوی678
- مسدس44
- نعت423
- نظم1001
- دیگر42
- پہیلی14
- قصیدہ140
- قوالی9
- قطعہ51
- رباعی255
- مخمس18
- ریختی17
- باقیات27
- سلام28
- سہرا8
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی19
- ترجمہ80
- واسوخت24
سیداحتشام حسین کے اشعار
سیداحتشام حسیندل نے چپکے سے کہا کوشش ناکام کے بعد
زہر ہی درد محبت کی دوا ہو جیسے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
سیداحتشام حسیننہ جانے ہار ہے یا جیت کیا ہے
غموں پر مسکرانا آ گیا ہے
-
موضوع : غم
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
سیداحتشام حسینمنزل نہ ملی تو غم نہیں ہے
اپنے کو تو کھو کے پا گیا ہوں
-
موضوع : منزل
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
سیداحتشام حسینیوں گزرتا ہے تری یاد کی وادی میں خیال
خارزاروں میں کوئی برہنہ پا ہو جیسے
-
موضوع : یاد
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
سیداحتشام حسینتیرا ہی ہو کے جو رہ جاؤں تو پھر کیا ہوگا
اے جنوں اور ہیں دنیا میں بہت کام مجھے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
سیداحتشام حسینمیں سمجھتا ہوں مجھے دولت کونین ملی
کون کہتا ہے کہ وہ کر گئے بدنام مجھے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
سیداحتشام حسینبجھیں شمعیں تو دل جلائے ہیں
یوں اندھیروں میں روشنی کی ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
سیداحتشام حسینوادئ شب میں اجالوں کا گزر ہو کیسے
دل جلائے رہو پیغام سحر آنے تک
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
join rekhta family!
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS
-
ادب اطفال1643
-