Hasnain Aaqib's Photo'

حسنین عاقب

1971 | اکولہ, ہندوستان

غزل 11

اشعار 8

اور تھوڑا سا بکھر جاؤں یہی ٹھانی ہے

زندگی میں نے ابھی ہار کہاں مانی ہے

خود کو کبھی میں پا نہ سکا

جانے کتنا گہرا ہوں

بہت اداس ہیں دیواریں اونچے محلوں کی

یہ وہ کھنڈر ہیں کہ جن میں امیر رہتے ہیں

کتاب 4

اقبال بہ چشم دل

 

2015

خامہ سجدہ ریز

 

2016

خامہ سجدہ ریز

 

2016

رم آہو

 

2013

 

"اکولہ" کے مزید مصنفین

  • علامہ گنبد علامہ گنبد