Jaan Nisar Akhtar's Photo'

جاں نثاراختر

1914 - 1976 | ممبئی, ہندوستان

اہم ترقی پسند شاعر، اور فلم نغمہ نگار ، فلم نغمہ نگار جاوید اختر کے والد

اہم ترقی پسند شاعر، اور فلم نغمہ نگار ، فلم نغمہ نگار جاوید اختر کے والد

غزل 42

نظم 15

اشعار 29

اور کیا اس سے زیادہ کوئی نرمی برتوں

دل کے زخموں کو چھوا ہے ترے گالوں کی طرح

اب یہ بھی نہیں ٹھیک کہ ہر درد مٹا دیں

کچھ درد کلیجے سے لگانے کے لیے ہیں

لوگ کہتے ہیں کہ تو اب بھی خفا ہے مجھ سے

تیری آنکھوں نے تو کچھ اور کہا ہے مجھ سے

قطعہ 30

ای- کتاب 29

گھر آنگن

 

1976

گھر آنگن

 

1971

گھر آنگن

 

1971

ہماری قدر کرو اے سخن کے متواالو

جاں نثار اختر پر کچھ مضامین

2011

ہندوستاں ہمارا

جلد-002

1974

ہندوستاں ہمارا

جلد۔002

1974

ہندوستاں ہمارا

جلد ـ 001

1973

ہندوستاں ہمارا

 

2006

جاں نثار اخٹر : شخص اور شاعر

 

1987

جاں نثار اختر

اردو شاعروں کا انتخابی سلسلہ

1957

تصویری شاعری 20

زندگی تجھ کو بھلایا ہے بہت دن ہم نے وقت خوابوں میں گنوایا ہے بہت دن ہم نے اب یہ نیکی بھی ہمیں جرم نظر آتی ہے سب کے عیبوں کو چھپایا ہے بہت دن ہم نے تم بھی اس دل کو دکھا لو تو کوئی بات نہیں اپنا دل آپ دکھایا ہے بہت دن ہم نے مدتوں ترک_تمنا پہ لہو رویا ہے عشق کا قرض چکایا ہے بہت دن ہم نے کیا پتا ہو بھی سکے اس کی تلافی کہ نہیں شاعری تجھ کو گنوایا ہے بہت دن ہم نے

کچل کے پھینک دو آنکھوں میں خواب جتنے ہیں اسی سبب سے ہیں ہم پر عذاب جتنے ہیں

آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو سایہ کوئی لہرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو جب شاخ کوئی ہاتھ لگاتے ہی چمن میں شرمائے لچک جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو صندل سے مہکتی ہوئی پر_کیف ہوا کا جھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو اوڑھے ہوئے تاروں کی چمکتی ہوئی چادر ندی کوئی بل کھائے تو لگتا ہے کہ تم ہو جب رات گئے کوئی کرن میرے برابر چپ_چاپ سی سو جائے تو لگتا ہے کہ تم ہو

لاکھ آوارہ سہی شہروں کے فٹ_پاتھوں پہ ہم لاش یہ کس کی لیے پھرتے ہیں ان ہاتھوں پہ ہم اب انہیں باتوں کو سنتے ہیں تو آتی ہے ہنسی بے_طرح ایمان لے آئے تھے جن باتوں پہ ہم کوئی بھی موسم ہو دل کی آگ کم ہوتی نہیں مفت کا الزام رکھ دیتے برساتوں پہ ہم زلف سے چھنتی ہوئی اس کے بدن کی تابشیں ہنس دیا کرتے تھے اکثر چاندنی راتوں پہ ہم اب انہیں پہچانتے بھی شرم آتی ہے ہمیں فخر کرتے تھے کبھی جن کی ملاقاتوں پہ ہم

حوصلہ کھو نہ دیا تیری نہیں سے ہم نے کتنی شکنوں کو چنا تیری جبیں سے ہم نے وہ بھی کیا دن تھے کہ دیوانہ بنے پھرتے تھے سن لیا تھا ترے بارے میں کہیں سے ہم نے جس جگہ پہلے_پہل نام ترا آتا ہے داستاں اپنی سنائی ہے وہیں سے ہم نے یوں تو احسان حسینوں کے اٹھائے ہیں بہت پیار لیکن جو کیا ہے تو تمہیں سے ہم نے کچھ سمجھ کر ہی خدا تجھ کو کہا ہے ورنہ کون سی بات کہی اتنے یقیں سے ہم نے

ویڈیو 24

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
دیگر ویڈیو
آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو

سلامت علی

آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو

بھارتی وشواناتھن

آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو

عابدہ پروین

آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو

پریت ڈلن

آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو

نامعلوم

آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو

نامعلوم

اچھا ہے ان سے کوئی تقاضا کیا نہ جائے

نعمان شوق

اچھا ہے ان سے کوئی تقاضا کیا نہ جائے

نامعلوم

اے درد_عشق تجھ سے مکرنے لگا ہوں میں

نامعلوم

تو اس قدر مجھے اپنے قریب لگتا ہے

نامعلوم

زلفیں سینہ ناف کمر

نامعلوم

صبح کے درد کو راتوں کی جلن کو بھولیں

بیگم اختر

لوگ کہتے ہیں کہ تو اب بھی خفا ہے مجھ سے

نعمان شوق

ہر ایک روح میں اک غم چھپا لگے ہے مجھے

مکیش

ہم سے بھاگا نہ کرو دور غزالوں کی طرح

مکیش

ہم سے بھاگا نہ کرو دور غزالوں کی طرح

نیہا رضوی

ہم سے بھاگا نہ کرو دور غزالوں کی طرح

غلام عباس

ہم نے کاٹی ہیں تری یاد میں راتیں اکثر

نامعلوم

آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو

بھوپندر سنگھ

آڈیو 30

اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیں

آج مدت میں وہ یاد آئے ہیں

آہٹ سی کوئی آئے تو لگتا ہے کہ تم ہو

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

مصنفین متعلقہ

  • ساحر لدھیانوی ساحر لدھیانوی ہم عصر
  • مضطر خیرآبادی مضطر خیرآبادی والد
  • یزدانی جالندھری یزدانی جالندھری ہم عصر
  • جاوید اختر جاوید اختر بیٹا
  • اسرار الحق مجاز اسرار الحق مجاز ہم عصر

مصنفین کے مزید "ممبئی"

  • نیر مسعود نیر مسعود
  • علیم صبا نویدی علیم صبا نویدی
  • وحید الدین سلیم وحید الدین سلیم
  • جگن ناتھ آزاد جگن ناتھ آزاد
  • خورشید الاسلام خورشید الاسلام
  • باقر مہدی باقر مہدی
  • راہی معصوم رضا راہی معصوم رضا
  • شکیل الرحمن شکیل الرحمن
  • اقبال مجید اقبال مجید
  • شمس الرحمن فاروقی شمس الرحمن فاروقی