Malikzada Manzoor Ahmad's Photo'

ملک زادہ منظور احمد

1929 - 2016 | لکھنؤ, ہندوستان

اردو کی ممتازادبی شخصیت۔ مشاعروں کی معیار نظامت کے لئے مشہور

اردو کی ممتازادبی شخصیت۔ مشاعروں کی معیار نظامت کے لئے مشہور

غزل 19

نظم 1

 

اشعار 23

چہرے پہ سارے شہر کے گرد ملال ہے

جو دل کا حال ہے وہی دلی کا حال ہے

دیکھو گے تو ہر موڑ پہ مل جائیں گی لاشیں

ڈھونڈوگے تو اس شہر میں قاتل نہ ملے گا

  • شیئر کیجیے

خواب کا رشتہ حقیقت سے نہ جوڑا جائے

آئینہ ہے اسے پتھر سے نہ توڑا جائے

ای- کتاب 9

غبار خاطر کا تنقیدی مطالعہ

 

1971

انتخاب غزلیات نظیر اکبرآبادی

 

1983

انتخاب غزلیات نظیر اکبرآبادی

 

1994

مولانا ابوالکلام آزاد فکروفن

 

2007

مولانا ابوالکلام آزاد فکروفن

 

1969

رقصِ شرر

 

2004

شہر ادب

 

2011

شہر ستم

 

1992

شمارہ نمبر-042

2007

 

تصویری شاعری 1

چہرے پہ سارے شہر کے گرد_ملال ہے جو دل کا حال ہے وہی دلی کا حال ہے الجھن گھٹن ہراس تپش کرب انتشار وہ بھیڑ ہے کہ سانس بھی لینا محال ہے آوارگی کا حق ہے ہواؤں کو شہر میں گھر سے چراغ لے کے نکلنا محال ہے بے_چہرگی کی بھیڑ میں گم ہے ہر اک وجود آئینہ پوچھتا ہے کہاں خد_و_خال ہے جن میں یہ وصف ہو کہ چھپا لیں ہر ایک داغ ان آئنوں کی آج بڑی دیکھ_بھال ہے پرچھائیاں قدوں سے بھی آگے نکل گئیں سورج کے ڈوب جانے کا اب احتمال ہے کشکول_چشم لے کے پھرو تم نہ در_بدر منظورؔ قحط_جنس_وفا کا یہ سال ہے

 

ویڈیو 7

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
khuda kare ke jo aaye hamare baad wo log hamare fan ki

Malikzada Manzoor Ahmed Born on 17th Oct,1929, in Bhidhunpur, Malikzada Manzoor showed his literary talent at an early age. He acquired PG degree in Urdu & English and later did Ph.D in Urdu literature. He is extremely good at recitation and has recited many ghazals/nazams at mushairas and such other literary functions. Malikzada Manzoor retired as professor, department of Urdu, Lucknow University. He is the author of several books and had also worked as an editor 'Imkaan" (monthly Urdu literary Journal from Lucknow). ملک زادہ منظور احمد

ترک_محبت اپنی خطا ہو ایسا بھی ہو سکتا ہے

ملک زادہ منظور احمد

زندگی میں پہلے اتنی تو پریشانی نہ تھی

ملک زادہ منظور احمد

معمول پہ ساحل رہتا ہے فطرت پہ سمندر ہوتا ہے

ملک زادہ منظور احمد

نہ خوف_برق نہ خوف_شرر لگے ہے مجھے

ملک زادہ منظور احمد

کچھ غم_جاناں کچھ غم_دوراں دونوں میری ذات کے نام

ملک زادہ منظور احمد

آڈیو 6

ترک_محبت اپنی خطا ہو ایسا بھی ہو سکتا ہے

زندگی میں پہلے اتنی تو پریشانی نہ تھی

معمول پہ ساحل رہتا ہے فطرت پہ سمندر ہوتا ہے

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

مصنفین متعلقہ

  • خلیل الرحمن اعظمی خلیل الرحمن اعظمی ہم عصر
  • خمارؔ بارہ بنکوی خمارؔ بارہ بنکوی ہم عصر
  • محمد علوی محمد علوی ہم عصر
  • ناصر کاظمی ناصر کاظمی ہم عصر
  • ملک زادہ  جاوید ملک زادہ جاوید والد
  • حفیظ میرٹھی حفیظ میرٹھی ہم عصر

مصنفین کے مزید "لکھنؤ"

  • وحید الدین سلیم وحید الدین سلیم
  • علیم صبا نویدی علیم صبا نویدی
  • باقر مہدی باقر مہدی
  • راہی معصوم رضا راہی معصوم رضا
  • شکیل الرحمن شکیل الرحمن
  • اقبال مجید اقبال مجید
  • شمس الرحمن فاروقی شمس الرحمن فاروقی
  • شمیم حنفی شمیم حنفی
  • خورشید الاسلام خورشید الاسلام
  • ناز قادری ناز قادری