Sajid Sajni's Photo'

ساجد سجنی

1922 - 1993 | بھوپال, ہندوستان

اشعار 2

طلاق دے تو رہے ہو عتاب و قہر کے ساتھ

مرا شباب بھی لوٹا دو میری مہر کے ساتھ

  • شیئر کیجیے

مجھ کو تو عید میں بھی فراغت کہاں ملی

لڑتی رہی ہے ساس سویرے سے شام تک

  • شیئر کیجیے
 

مزاحیہ 1

 

کتاب 1

نگوڑیات

 

1987

 

"بھوپال" کے مزید مصنفین

  • اقبال مجید اقبال مجید
  • شفیقہ فرحت شفیقہ فرحت
  • تخلص بھوپالی تخلص بھوپالی
  • انیس سلطانہ انیس سلطانہ
  • کوثر چاند پوری کوثر چاند پوری
  • منشی سید حسن عسکری منشی سید حسن عسکری