Sakhawat Shameem's Photo'

سخاوت شمیم

1951 | جے پور, ہندوستان

غزل 4

 

اشعار 2

جاں بلب لمحۂ تسکیں مری قسمت ہے شمیمؔ

بے خودی پھر مجھے دیوانہ بناتی کیوں ہے

رات حصہ ہے مری عمر کا جی لینے دے

زندگی چھوڑ کے تنہا مجھے جاتی کیوں ہے

 

کتاب 1

روشنی تو ہونے دو

 

1999

 

"جے پور" کے مزید مصنفین

  • حبیب الرحمٰن نیازی حبیب الرحمٰن نیازی