- کتاب فہرست 183345
-
-
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
-
ادب اطفال1920
طب864 تحریکات290 ناول4256 -
کتابیں : بہ اعتبار موضوع
- بیت بازی11
- اشاریہ5
- اشعار64
- دیوان1430
- دوہا64
- رزمیہ98
- شرح182
- گیت81
- غزل1062
- ہائیکو12
- حمد42
- مزاحیہ36
- انتخاب1536
- کہہ مکرنی6
- کلیات666
- ماہیہ19
- مجموعہ4804
- مرثیہ374
- مثنوی811
- مسدس56
- نعت528
- نظم1177
- دیگر68
- پہیلی16
- قصیدہ178
- قوالی19
- قطعہ60
- رباعی290
- مخمس17
- ریختی12
- باقیات27
- سلام33
- سہرا9
- شہر آشوب، ہجو، زٹل نامہ13
- تاریخ گوئی28
- ترجمہ73
- واسوخت26
سلیم صدیقی کے اشعار
سلیم صدیقیدشمن سے ایسے کون بھلا جیت پائے گا
جو دوستی کے بھیس میں چھپ کر دغا کرے
سلیم صدیقینہ تو رنج و غم سے ہی ربط ہے نہ ہی آشنائے خوشی ہوں میں
مری زندگی بھی عجیب ہے اسے منزلوں کا پتا نہیں
سلیم صدیقیایک دن تو دل کو بھی ترجیح دے کر دیکھ لوں
عقل سے کہہ دو کہ مجھ کو آج تنہا چھوڑ دے
-
موضوع : دل
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
سلیم صدیقیگلیوں گلیوں شہروں شہروں کس نے آگ لگائی ہے
بغض و نفرت کا دنیا کو کس نے یہ ماحول دیا
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
سلیم صدیقیملک کی گلیاں لہو پینے کی عادی ہو نہ جائیں
یہ تعصب زہر کا ذہنوں میں بھرنا چھوڑ دے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
join rekhta family!
-
ادب اطفال1920
-