Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

گرداس پور کے شاعر اور ادیب

کل: 17

ممتاز شاعراور صحافی، اپنے وقت کے مقبول ترین اخبار’ زمیندار ‘کے مدیر رہے۔ ’ذکر اقبال‘ اور ’مسلم صحافت ہندوستان میں‘ جیسی کتابیں یادگار چھوڑیں

معروف تنقید نگار، محقق ،فکشن نویس اور شاعر، اپنی رومانی نظموں کے لیے بھی جانے جاتے ہیں۔

نامور شاعر، ممتاز نقاد اور افسانہ نگار، آدم جی ادبی ایوارڈ یافتہ

کہانی کار،ناول نگار اور پنجابی زبان کے شاعر

مقبول تاریخی ناول نگار

آغا بابر

1919 - 1998

پاکستان کے نامور افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس۔

بولیے