Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

۱۵ منتخب مزاحیہ نظمیں

ایک صحت مند مزاح زندگی

کے ہر لمحے میں ضروری ہوتا ہے، یہاں ہم آپ کے لیے اہم اردو شاعروں کی ۱۵ ایسی نظموں کا انتخاب پیش کر رہے ہیں جو مزاح سے بھر پور ہیں، آپ انہیں پڑھیے اور زندگی کے بھاری پن کو کچھ کم کیجیے

3.4K
Favorite

باعتبار

ڈبوں کا دودھ پی کر بچے جو پل رہے ہیں

ڈبوں کا دودھ پی کر بچے جو پل رہے ہیں

پاگل عادل آبادی

او دیس سے آنے والے بتا

کیا اب بھی وہاں کا ہر شاعر

قاضی غلام محمد

نیا ہاتھی

شادیاں ہوتی تھیں جب پہلے کسی دیہات میں

رضا نقوی واہی

آن لائن عاشق

نیٹ ایجاد ہوا ہجر کے ماروں کے لیے

خالد عرفان

جلوۂ دربار دہلی

سر میں شوق کا سودا دیکھا

اکبر الہ آبادی

میں شکار ہوں کسی اور کا مجھے مارتا کوئی اور ہے

میں شکار ہوں کسی اور کا مجھے مارتا کوئی اور ہے

ضیاء الحق قاسمی

عشق اب میل سے بے میل ہوا جاتا ہے

عشق اب میل سے بے میل ہوا جاتا ہے

ماچس لکھنوی

کرکٹ اور مشاعرہ

مشاعرہ کا بھی تفریح ایم ہوتا ہے

دلاور فگار

فلمی عشق

محبت جس کو کہتے ہیں بڑی مشکل سے ہوتی ہے

ظریف جبلپوری

پین‌ ڈرائیو

غصے میں بیوی یہ بولی شوہر سے

احمد علوی

ادیب کی محبوبہ

تمہاری الفت میں ہارمونیم پہ میرؔ کی غزلیں گا رہا ہوں

راجہ مہدی علی خاں

جہاں سلطانہ پڑھتی تھی

وہ اس کالج کی شہزادی تھی اور شاہانہ پڑھتی تھی

سرفراز شاہد

میں نے یہ کہا کب کہ منانے کے لیے آ

میں نے یہ کہا کب کہ منانے کے لیے آ

محمد یوسف پاپا

عورتوں کی اسمبلی

وہ شانوں پہ زرکار آنچل اچھالے

سید ضمیر جعفری

کرکٹ میچ

بیزار ہو گئے تھے جو شاعر حیات سے

ساغر خیامی

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے