غزل کی صنف سے متعلق مشہور اقوال و اقتباسات

غزل اردو کی سب سے مقبول صنف ہے۔ اردو شاعری کے شروعاتی دور سے اب تک کچھ ہی ایسی شاعر رہے ہوں گے جنہوں نے غزل کی صنف میں شاعری نہ کی ہو۔ اپنی اسی مقبولیت و محبوبیت کی بنا پر غزل نقادوں اور شاعروں کی تعریف و تنقید کا موضوع رہی ہے۔ یہاں ہم غزل کی بابت کہے گیے ایسی ہی اقوال کا ذخیرہ پیش کر رہے ہیں جن کو پڑھ کر آپ غزل کی جادوئی دنیا سے اور واقف ہو سکیں گے۔