Kamal Ahmad Siddiqi's Photo'

کمال احمد صدیقی

1926 - 2013 | دلی, ہندوستان

عروض کے معروف ماہر اور محقق

عروض کے معروف ماہر اور محقق

کمال احمد صدیقی

غزل 7

اشعار 6

کچھ لوگ جو خاموش ہیں یہ سوچ رہے ہیں

سچ بولیں گے جب سچ کے ذرا دام بڑھیں گے

  • شیئر کیجیے

اس کا تو ایک لفظ بھی ہم کو نہیں ہے یاد

کل رات ایک شعر کہا تھا جو خواب میں

ایک دل ہے کہ اجڑ جائے تو بستا ہی نہیں

ایک بت خانہ ہے اجڑے تو حرم ہوتا ہے

پرسش حال بھی اتنی کہ میں کچھ کہہ نہ سکوں

اس تکلف سے کرم ہو تو ستم ہوتا ہے

زندگی نام اسی موج مے ناب کا ہے

مے کدے سے جو اٹھے دار و رسن تک پہنچے

کتاب 348

1949 کا بہترین ادب

 

1949

آب گم

 

1990

آبلے

 

1971

آب وہوا

 

1989

آگہی

 

1996

آئینہ نما

 

2009

آئینہ نما

شمارہ نمبر۔003

2003

آخری رات

 

2011

آنکے بانکے

 

1960

آبگینۂ سحر

 

2001

مزید دیکھیے

متعلقہ عطیہ کار

  • محمد سیف بابر محمد سیف بابر Nephew

"دلی" کے مزید عطیہ کار

  • جمال پرنٹنگ پریس، دہلی جمال پرنٹنگ پریس، دہلی