عذرا نقوی (129)

1952   |   نوئیڈا

عذرا نقوی ایک ادبی گھرانے سے تعلق رکھتی ہیںانھوں نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے ایم۔ ایس۔ سی ،جواہر لال نہرو یونیورسٹی سے ایم فل اور ، کنکورڈیا یونیورسٹی، مانٹریال کناڈاسے ایجوکیشن اور فرنچ زبان میں میں ڈپلوما کیا ہے ۔ تقریباََ چالیس سال اپنے شوہر ڈاکٹر پرویز احمد کے ساتھ عراق ،کناڈا ، اور سعودی عرب میں مقیم رہیں اور اب گریٹر نوئیڈا میں سکونت پذیر ہیں ۔شاعرہ افسانہ نگار، مترجم اور صحافی ہیں۔ آل انڈیا ریڈیو پر جز وقتی اناونسر رہی ہیں۔مانٹریال کے دس سالہ قیام کے دوران ساوتھ ایشیا کمیونٹی سینڑ میں سماجی کارکن اور مترجم رہیں۔
،” تیسری دنیا “ نامی تھیڑ گروپ قائم کیا اور اس میں شامل رہیں۔
ریاض سعودی عرب میں ہندوستانی سفارت خانے کے زیر نگرانی چلنے والے دماغی طور پر معذور بچوں کے سینڑ کی co-ordinator رہیں ۔اور جدہ سے شائع ہونےوالے اردو روزنامے ” اردو نیوز “ اور انگریزی روزنامے ” سعودی گزٹ“ میں آزاد صحافی کے طورپ پر کام کیا۔اس کے علاوہ گاہے گاہے درس و تدریس سے بھی وابستہ رہی ہیں۔

عذرا نقوی
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

آؤ سمندروں کی سیر کریں

محمد شمس الحق

2008

آدم زاد پری لوک میں

ضمیر درویش

2006

ادتّیہ سمندری لڑکا

انیتا سرن

2000

الفاظ کی دنیا

حلیمہ فردوس

2007

آنگن جب پردیس ہوا

عذرا نقوی

2013

آنکھ اور اردو شاعری

  

2018

انوکھی بی بی کی سرائے

بانو سرتاج

2011

انوکھی پہیلی

شمس الاسلام فاروقی

2010

اپنی اپنی دنیا

ناصرہ شرما

  

عقل مند برہمن اور دوسری کہانیاں

  

2014

با ہمت چیونٹی

شمس الاسلام فاروقی

2015

بچوں کے شاعر اسماعیل میرٹھی

  

2016

بچوں کی دھنک رنگ دنیا

حلیمہ فردوس

2016

باغیچہ

  

2019

باغیچہ

  

2019

باغیچہ

  

2019

باغیچہ

  

2019

بوندا باندی

عطاء الرحمٰن طارق

2014

چچا چھکّن نے دھوبن کو کپڑے دیے

قدسیہ زیدی

1991

چچا چھکن نے تیمارداری کی

قدسیہ زیدی

1991

چچا گدھ

اسامہ بن یوسف, امینہ فاطمہ

  

چالاک کوااوردوسری کہانیاں

  

2014

چمکتے ستارے

طاہرہ عبدالشکور

2017

چاندی کا جوتا

صفیہ سلطانہ صدیقی

2013

چار اندھے

ایم مبین

2018

چار سال کا بوڑھا

محمد یونس حسرت

2012

ڈاکو نیلم

مختار ٹونکی

2013

دان دھرم

ایم مبین

2018

دتم دتم

عطاء الرحمٰن طارق

2010

ایک لوہار کی

شوکت جمال

2018

گاتے حروف

حشمت کمال پاشا

  

گاتے حروف

حشمت کمال پاشا

  

گاجر بی بی

غزالہ نورانی

  

گل بوٹے

  

2017

گل بوٹے

  

2017

گل بوٹے

  

2019

گل بوٹے

  

2018

گل بوٹے

  

2017

گل بوٹے

  

2019

گل بوٹے

  

2018

گل بوٹے

  

2017

ہماری کتاب

افضل حسین

2009

ہماری کتاب

افضل حسین

2009

ہنڈولہ اور دوسری کہانیاں

عطاء الرحمٰن طارق

2012

ہم تم دوست ہوئے

منصور نقوی

2018

ہرے ہرے

عطاء الرحمٰن طارق

1999

حیدرآباد میں اردو کا نسائی ادب

آمنہ تحسین

2016

انسانی جسم

شمس الاسلام فاروقی

2014

جہاں بنا لیں اپنا نشیمن

عذرا نقوی

2013

جہاں کوئی نہ ہو

تبسم اعظمی

2019

Go to: