غالب اکیڈمی، دہلی

4586 کتاب

کتب خانہ: تعارف

غالب اکیڈمی ایک ثقافتی ادارہ ہے، جس کا افتتاح سابق صدر ہند ڈاکٹر ذاکر حسین نے دہلی میں نظام الدین مغربی علاقے میں کیا تھا۔ بیسویں صدی کے وسط میں ہندوستانی شاعر مرزا اسداللہ خان غالب کی یاد کو زندہ رکھنے کے لئے، حکیم عبد الحمید نے غالب اکیڈمی کے نام سے ایک سوسائٹی تشکیل دی جس میں نامور افراد شامل تھے۔  یہ اکیڈمی  صوفی بزرگ نظام الدین اولیا کے مقبرے کے آس پاس واقع ہے۔ اکیڈمی میں ایک میوزیم ، ایک تحقیقی لائبریری ، ایک آرٹ گیلری ، ایک آڈیٹوریم ہے۔ اکیڈمی میں کتابوں کا وسیع اور بھرپور ذخیرہ ہے جو کہیں اور دستیاب نہیں ہے۔ اکیڈمی آج اردو زبان کی ترقی اور ترویج میں مصروف ہے۔ یہ اردو زبان کے مقصد کو مزید آگے بڑھانے کے لئے مشہور اردو شاعروں جیسے غالب اور علامہ اقبال وغیرہ پر ادبی اور ثقافتی پروگراموں کا اہتمام کراتی ہے۔ اس میں سیمینار، ورکشاپس، نمائش اور ادبی میٹنگوں کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔ اکیڈمی میں اشاعت کا ایک سیکشن ہے جو غالب اور اس کے ہم عصر لوگوں پر کتابوں کی اشاعت کی نگرانی کرتا ہے۔ اکیڈمی لائبریری کی کتابیں میں "اکبر نامہ" از ابو الفضل، "اکیس کہانیاں" از ٹیگور، "آہ ناتمام" از بہزاد لکھنوی، "ایک خواب اور" از سردار جعفری، "ایک ندی دو پاٹ" از گلشن نندہ، "باغ و بہار" از میر امن، "بچوں کی کہانیاں" از خواجہ حسن نظامی، "بیالیس نظمیں" از کلیم الدین احمد، "پاگل خانہ" از حجاب امیاز علی تاج، "پنجاب میں اردو" از محمود شیرانی، "پنچ تنتر کی کہانیاں" از شیو کمار، "تاریخ ادب اردو" از سیدہ جعفر، "تذکرہ اہل دہلی" از سر سید، "دلی کی چند عجیب ہستیاں" از اشرف صبوحی، "فسانہ عجائب" از رجب علی بیگ وغیرہ شامل ہیں، جبکہ رسائل میں "خوشبو کا سفر، "تحریک، "صوفی، 'غالب نامہ، "فکر و تحقیق، "فکر و آگہی، "قومی زبان کراچی، وغیرہ ہیں، اب یہ کتابیں اور رسائل و جرائد ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں اس لئے گھر بیٹھے استفادہ کر سکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
غالب اکیڈمی، دہلی
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

حضرت شاد عظم آبادی کے نو رتن

سید محمود علی صبا

  

حضرت شاد عظم آبادی کے نو رتن

سید محمود علی صبا

  

حضرت صوفی منیری کے نثری کارنامے

محمد طیب ابدالی

1977

حضرت صوفی منیری کے نثری کارنامے

محمد طیب ابدالی

1977

حضرت عمر

سید علی حیدر نیر

1961

حضرت عمر

سید علی حیدر نیر

1961

حضرت غالب اور میرٹھ

حکیم سیف الدین احمد

1970

حضرت غالب اور میرٹھ

حکیم سیف الدین احمد

1970

ہیلن آف ٹرائے

اسلم راہی

1996

ہیلن آف ٹرائے

اسلم راہی

1996

حجاز کی آندھی

عنایت اللہ

1994

حجاز کی آندھی

عنایت اللہ

1994

ہجرووصال

ابوالکلام آزاد

1988

ہجرووصال

ابوالکلام آزاد

1988

حکایات عرب

ایم اسلم

  

حکایات عرب

ایم اسلم

  

حکایات بیدپاے

محمد رشید

1951

حکایات بیدپاے

محمد رشید

1951

ہند ریار

  

2005

ہند ریار

  

2005

ہندی ادب کی تاریخ

محمد حسن

1973

ہندی ادب کی تاریخ

محمد حسن

1973

ہندی کا شاعر بے بدل تلسی داس

جے کرشن

1956

ہندی کا شاعر بے بدل تلسی داس

جے کرشن

1956

ہندوؤں میں اردو

  

1957

ہندوؤں میں اردو

  

1957

ہندوستان امیر خسرو کی نظر میں

  

2012

ہندوستان امیر خسرو کی نظر میں

  

2012

ہندوستان اور پاکستان میں زبان کا مسئلہ

شکیل الرحمن

1952

ہندوستان اور پاکستان میں زبان کا مسئلہ

شکیل الرحمن

1952

ہندوستان کے عہد وسطیٰ کا فوجی نظام

سید صباح الدین عبد الرحمن

2008

ہندوستان کے عہد وسطیٰ کا فوجی نظام

سید صباح الدین عبد الرحمن

2008

ہندوستان کی مسجدیں

ڈاکٹر ضیاء الدین دیسائی

1967

ہندوستان کی مسجدیں

ڈاکٹر ضیاء الدین دیسائی

1967

ہندوستان کی زراعتی زمینیں اور ان کی زرخیزی

سید مسعود حسین جعفری

1989

ہندوستان کی زراعتی زمینیں اور ان کی زرخیزی

سید مسعود حسین جعفری

1989

ہندوستان میں اجنبی راج

  

  

ہندوستان میں اجنبی راج

  

  

ہندوستان میں مسلمانوں کا مستقبل

سیف فیض بدرالدین طیب جی

  

ہندوستان میں مسلمانوں کا مستقبل

سیف فیض بدرالدین طیب جی

  

ہندوستانی ادب کے معمار : درگا سہائے سرور جہاں آبادی

محمد عاشق علی

2001

ہندوستانی ادب کے معمار : درگا سہائے سرور جہاں آبادی

محمد عاشق علی

2001

ہندوستانی ادب کے معمار: بابا فرید

بلونت سنگھ آنند

1992

ہندوستانی ادب کے معمار: بابا فرید

بلونت سنگھ آنند

1992

ہندوستانی ادب کے معمار: بھارتیندو ہریش چندر

مدن گوپال

1984

ہندوستانی ادب کے معمار: بھارتیندو ہریش چندر

مدن گوپال

1984

ہندوستانی ادب کے معمار: بلہے شاہ

سریندر سنگھ کوہلی

1992

ہندوستانی ادب کے معمار: بلہے شاہ

سریندر سنگھ کوہلی

1992

ہندوستانی ادب کے معمار: چنڈی داس

سکمار سین

1987

ہندوستانی ادب کے معمار: چنڈی داس

سکمار سین

1987

Go to: