ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

قانون تعمیل معاہدہ اہل حرفہ

مولوی سید محمد غلام

  

قانون افیون ممالک محروسہ سرکار عالی

  

  

قانون بائلرز ومیشنری

  

  

قانون بلدیہ حیدرآباد

نامعلوم مصنف

1933

قانون فطرت

جنید حیدرآبادی

  

قانون حصول اراضی ممالک محروسہ سرکار عالی

  

  

قانون مال گزاری اراضی

محمد عبدالعزیز خان بہادر

1936

قانون محفل حیدرآباد

نامعلوم مصنف

1919

قانون مالگزاری اراضی

مہر علی

  

قانون نظم

سید غلام دستگیر

1890

قانون شہادت

محمد حمید اللہ

1944

قانون شہادت

نواب مدار المہام

  

قانون و قواعد تحت قانون

نواب مدار المہام

  

قانونچۂ خرد افروزاحباب

قاضی محمد شفیع

1909

قرابا دین احسانی

  

  

قرابا دین نادر

حکیم میر نادر علی رعد

1907

قرض اور اس سے مخلصی کے تدابیر

محبوب عالم

1892

قصائد ہوش

مرزا عبداللہ بیگ ہوش

  

قصائد مدحیۂ نظام

  

  

قصائد منقبت

غلام دستگیر شہاب

  

قصائد نجم

نجم آفندی

  

قصائد نجم

نجم آفندی

1952

قصائد ذوق

شیخ ابراہیم ذوقؔ

  

قصص ہند

نامعلوم مصنف

  

قصص العلما

  

  

قصیدہ عربیہ

محمد وحیدالدین عالی

1906

قصیدہ در تہنیت سالگرہ

مرزا محمد بہادر یاور

1898

قصیدہ حضرت شیخ فریدالدین عطار

  

  

قصیدۂ بردۂ سعید

  

1928

قصیدۂ محبوب

محمد علی

1911

قصر شیریں

عبد الحمید عدم

1960

قتیل انداز

  

  

قوم کی آواز

  

1933

قوم پرست طالب علم

محمد عبد الغفار

1939

قومی درد

مولوی محمد عبدالعلی

  

قومی گلدستے

  

1923

قومی لیڈر

مہراج سرکشن پرشاد شاد

1921

قومی ماتم

سر سید احمد خاں, وجاہت حسین وجاہت

1898

قومی نعرۂ

پی۔این۔سرکار

  

قومی تعلیم

ڈاکٹر ذاکر حسین

  

قومی یکجہتی

برج لال

1976

قومیت اور بین الاقوامیت

محمد قاسم حسن

1940

قوس قزح

سید غلام رسول قوس حمزہ پوری

1912

قواعد

  

  

قواعد

  

  

قواعد

  

  

قواعد

  

  

قواعد

  

  

قواعد

  

  

قواعد انجمن یمین الاتحاد

  

1924

Go to: