ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

قواعد دارالتصحیح

  

  

قواعد مجوزہ برائے دیہی انجمن قرضہ امداد باہمی

نامعلوم مصنف

1944

قواعد رخصت ملازمین علاقہ سیول

  

  

قواعد عربی

محمد ہبتہ اللہ

  

قواعد کورٹ آف وارڈز

  

  

قواعد امتحانات و نصابات

  

  

قواعد اقامت خانہ کلیہ جامعہ عثمانیہ

  

  

قواعد استفادہ عوام از کاغذات دفتر دیوالی سرکار عالی

  

  

قواعد شوارع حیدرآباد

  

  

قواعد تذکیر و تانیث

نامعلوم مصنف

  

قواعد اردو

  

1942

قواعد اردو

مولوی عبدالحق

  

قواعد اردو

مولوی محمد احسن

1905

قواعد اردو

نامعلوم مصنف

  

قواعد اردو

مرزا نثار علی بیگ

1904

قواعد اردو

مولوی محمد اسمٰعیل

1920

قواعد عثمانیہ بلدی جماعت

  

  

قواعد و ضوابط

قادری سید محمد ابراہیم نہری

1948

قواعد وضوابط گشتی کتب خانہ

  

  

قواعد و ضوابط اقامت خانہ جات کلیہ جامعہ عثمانیہ

  

1927

قواعد المبتدی

مولوی کریم الدین

1858

قواعد المنتخب

حکیم سید ضامن علی

  

قوانین آئین حرب و ضرب

محمد عبدالغفورخان خیرآبادی

  

قوانین عثمانی

  

1904

قواعد بند و بست

نواب مدار المہام

  

قائد

  

1939

قائد

  

1939

قائد

  

1939

قائد

  

1939

قائد

  

1939

قائد

  

1939

قاضی الحاجات مناجات بدرگاہ

  

  

قیمتی باتیں

فیض لدھیانوی

1940

قصہ بوستان وفا

لالہ جھومک لعل

  

قصہ چار درویش

میر امن

  

قصہ چار درویش

  

1940

قصہ چار درویش

  

1940

قصہ دل خورشید با تصویر

روشن دین

  

قصہٗ غمگین

سید عباس علی

1975

قصہ فسانۂ عجائب

رجب علی بیگ سرور

1940

قصہ حضرت سلیمان و قصہ حضرت اسمٰعیل

  

  

قصہ مثنوی میر حسن

  

  

قصہ شیخ منصور

  

  

قصۂ عورت ڈلہ

  

1898

قصہ بے نظیر

  

  

قصۂ چیستان ہستی

مرزا عبداللہ حسرتی

1886

قصۂ گل و صنوبر

پریم چند

1914

قصۂ گل و صنوبر

  

1884

قصۂ حسن و دل

ملا وجہی

1965

قصہ فلپانا

سید وصی حیدر

  

Go to: