ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

قدوم سلطانی

مہراج سرکشن پرشاد شاد

  

قدرت کے کرشمے

  

1943

قنوطیت یعنی فلسفۂ یاس

میر ولی الدین

1936

قرۃ العین فی سیرۃ الحسین

مفتی سید شاہ احمد علی

  

قرون وسطیٰ کے مسلمانوں کی علمی خدمات

مولوی محمد عبدالرحمن

1950

قرون وسطیٰ کے مسلمانوں کی علمی خدمات

مولوی محمد عبدالرحمن

1950

قرۃ العین حیدر کی منتخب کہانیاں

قرۃ العین حیدر

1995

قسطن طین اعظم

جان بی ۔ فرتھ اسکوائر

1923

قسطنطنیہ

نوازش علی

1897

قواعد استفادہ عوام از کاغذات دفتر دیوانی سرکار عالی

نامعلوم مصنف

  

راہ سعادت

ابو المحاسن محسن خاں متین

1936

راہ سعادت

ابو المحاسن محسن خاں متین

  

راہ سعادت

ابو المحاسن محسن خاں متین

1933

راہ وفا

وفا ڈبائیوی

1938

رات کا بھولا اور دیگر افسانے

عبدالقادر سروری

1942

رات کا سفر

قدیر زماں

1976

ربیعہ

خالدہ ادیب خانم

  

رد روافض

مجدد الف ثانی

1958

رادہا اور رنگ محل

سید وزیر حسن دہلوی

  

رافت سلطانی

بشیرالنساء بیگم بشیر

  

رفیق اردو داں

  

1954

رفتار زمانہ

محمد بشیر الدین وکیل لکھنوی

  

رگبی کی زندگی

  

1940

رگ سنگ

  

1959

راحت و جراحت

مرزا حسن بیگ

1966

رہبر عالم

محمد مہدی

  

رہبر باغبانی

خورشید حسن

1926

رہبر اردو

جناردھن رائے

1923

رہے یہ رہ گذر شوق

فرحان سالم

1999

راہ جنت

آمنہ بیگم

  

رحمت

نسیم انہونوی

1961

رحمت حق

نیر

  

رحمۃ للعالمین

عبدالمجید قرشی

  

رحمۃ للعالمین

قاضی محمد سلیمان سلمان منصور پوری

1939

رہنمائے جغرافیہ

افضل محمد

1960

رہنمائے انسانیت یعنی دین فطرت

  

1950

رہنمائے انتخاب

ابو محمد سید علی سریر

1960

رہنمائے جمعبندی

ویرپا

  

رہنمائے جمع بندی

ویرپا

1932

رہنمائے خضاب

مرزا شہاب الدین

  

رہنمائے قاعدہ

  

  

رہنمائے سعادت

محمد عثمان

1920

رہنما و رہرو

محمد برہان حسین

1994

رہنما و رہرو

محمد برہان حسین

  

رہنمائے تاریخ اردو

محمد عبد القادر

  

راہل سانکرتیاین

پربھاکر ماچوے

1992

ریل کی کہانی

  

  

راج کنور

محمد شجاع منعمی

1939

راجہ اشوک

چودھری فتح الدین, کے ایل رلیا رام

1937

راجہ راجیشور راؤ اصغر : حیات اور ادبی خدمات

ٹی. نر ہری

1978

Go to: