ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

راز در راز

رابندرناتھ ٹیگور

1944

راز عروض

سیماب اکبرآبادی

1933

راز کائنات

محمد یعقوب

1987

روز و نیاز

صغرا ہمایوں مرزا

1933

ریڈ کراس کی کہانی

کرشنا ستیہ نند

1975

رہبر پولیس پٹیلان

ویرپا وکیل

1936

رپورٹ آل پارٹیز کانفرنس

  

1928

رپورٹ کمیٹی اصلاحات

  

1938

رپورٹ حیدرآباد اسٹیٹ لائف انشورنس فنڈ

نامعلوم مصنف

  

رپورٹ کل ہند مجلس تعمیر ملت

  

  

رپورٹ کل ہند مجلس تعمیر ملت

فیض زبیری

1963

رپورٹ مکرر تنقیح رسالہ دی مسلم بینک

سید غلام دستگیر

1971

رپورٹ نظم و نسق

نامعلوم مصنف

1945

رپورٹ نظم و نسق سالانہ

نامعلوم مصنف

1944

رپورٹ نظم و نسق جنگلات

  

1968

رپورٹ نظام تعلیم میسور

  

1959

رپورٹ سال ششم مرکزی مجلس تعمیر ملت حیدرآباد

  

1956

رپورٹ سفری دواخانہ آیورویدک سرکار عالی

  

1942

رم جھم

سری کرشن سنہا

  

رسالہ امراض بانی

لطیف سعید

  

رسالہ چند پند

ڈپٹی نذیر احمد

1886

رسالہ در بیان داغ بیل لگانے

کنہیا لال

  

رسالہ علاج ہیضہ

  

1870

رسالہ علم ہیئت

جان برنکلی

1847

رسالہ علم انتظام مدن

ناسا ولیم سینیر

1865

رسالہ مفروضہ مظالم آرمینیا و دول لثلاثہ

مولوی محمد انشاء اللہ

1899

رسالہ محمود خوش دہاں بیجاپوری

  

1969

رسالہ مجالس مناظرہ

محمد ذکاء اللہ خاں

1893

رسالہ معالجۂ تپ لرزہ

سید علمدار حسین

1891

رسالہ قارورہ

  

1891

رسالہ شطرنج

پنڈت راج نرائن ارمان

1908

رسالہ تبادلہ خیالات

محمد شمس الدین صدیقی

1948

رسالہ اصول مساحت

دیبی پرساد

1860

رسالۂ دلشاد جہاں

منشی بلا قیداس

  

رسالۂ فلاسفر

میر نثار علی

  

رسالۂ حساب

فیض محمد

1927

رسالۂ عمادیہ

منشی محمد ظہیرالدین خان بہادر

  

رسالۂ نور

احمد یار خاں نعیمی

  

رسالۂ سوالات مساحت

منشی محمد ذکاء اللہ

1884

رسالۂ طبیعیات عملی

  

1921

رسالۂ طبیعیات عملی

  

1920

رسالۂ طبیعیات عملی

  

1920

رسالۂ تعلیم المبتدی

  

1869

رسالہ وحدت وجود

سید آل حسن رضوی موہانی

  

رسالۃ المعراج

سید اشرف حیدرآبادی

1976

رسالے

منو لال, بہاری لعل

1856

رسالے

شنبھو داس

1869

رسالے

بہاری لعل

1864

رسالے

بہاری لعل

1870

رسالے

منو لال

1858

Go to: