ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7477 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

سفر در وطن

سید محمد افتخار علی شاہ

1932

سفر در وطن

سید محمد افتخار علی شاہ

1888

سفر در وطن

سید محمد افتخار علی شاہ

1876

سفر نامہ

  

1928

سفر نامۂ حجاز

عرفان علی بیگ

1895

سفرنامۂ ابراہیم بیگ

  

1918

سفر نامہ روم و مصر و شام

شبلی نعمانی

1894

سفر سانسوں کا

فاروق شکیل

1994

سفر لکھنؤ

راے بالا پرشاد گوڑ

1943

سفر شاہانہ

آصفی محمد اکبر علی

1934

سفرنامہ بلاد اسلامیہ

حافظ عبدالرحمٰن امرتسری

1904

سفرنامہ ابن بطوطہ

  

1901

سفرنامہ شیخ ابن بطوطہ

امیر عبدالرحمن خان

1948

سفرنامہ آصف

  

1900

سفرنامۂ یوروپ

منشی محبوب عالم

1908

سفرنامۂ ایران

سر ٹامس ایڈورڈ گارڈن

1906

سفرنامۂ یمن

  

1893

سفید خون

سردار محمد

  

سفینہ چاہیے

شاد عارفی

1965

سفینۂ نوح

محمد نوح صاحب نوح

  

سفینۂ ذکی

دامودر ٹھاکر ذکی

1966

صفی اورنگ آبادی

محمد نورالدین خاں

1986

سفینۃ النجات

سید ہادی علی

1885

سفری بی بی

منشی غلام قادر فصیح

1906

سگ گزیدہ

ڈاکٹر عابد معز

1995

ساغر پرکیف

حسن بریلوی

  

ساغر زیبا

غلام محی الدین خاں رجا

  

ساغرومینا

سلام سندیلوی

1949

سحاب

حسن شہیر

1957

صاحبزادہ نواب صلابت جاہ

  

1987

صحابۂ کرام

الیاس احمد مجیبی

1943

صحابۂ کرام

الیاس احمد مجیبی

1942

صحابۂ کرام

الیاس احمد مجیبی

1943

صحابۂ کرام

الیاس احمد مجیبی

1943

صحابۂ کرام

الیاس احمد مجیبی

1943

سحر کے پھول

جگجیون لال آستھانہ سحر

1998

سہارا اور دوسرے رومانی افسانے

شفیق بانو شفق

  

شرح اردو درسی کتاب

  

1970

صحیفۂ نامی

حافظ محمد یوسف خاں

1913

صحیفۂ نور

غلام نبی گوہر

1997

صحیح قاعدہ

جعفر حسین

  

صحیح قاعدہ

جعفر حسین

  

ساحل خاموشی اور دوسرے ڈرامے

سید عبدالقدوس

1944

ساحل کی تمنا

وحیدہ نسیم

1979

صحرا صحرا اجنبی

رؤف خلش

1988

صید ہوس

ایم۔ ایس۔ جوہر

1909

صید و ہدف

فرقت کاکوری

1956

صید و صیاد

حامد حسن قادری

1944

سیلاب دکن

سعید الدین

  

سیلاب عبرت

میر لیاقت علی

1909

Go to: