ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

سروش سخن مع تصویرات

  

1877

سرتاج سخن

امیر مینائی

1928

سستا جوبن مہنگا ساز

منجو قمر

1969

ساتویں کتاب

نامعلوم مصنف

  

سو بڑے آدمی

سیموئل نسسن

1969

Sauda

شیخ چاند

1936

سودائے آخرت

عبدالقادر وفا

  

سوتیلی ماں

رابعہ بیگم

1939

سوانح حیات حضرت تاج الدین شیر سوار

عطا کلیانوی

1966

سوانح عمری اکبر الملک

محمد احمد اللہ خان منصور حیدرآبادی

1907

سوانح حیات حضرت میاں میر

  

1958

سوتیا چاہ

شوکت تھانوی

1937

سوانح حضرت امام احمد رضا

  

1963

سوال نامہ اردو رسم الخط

آل احمد سرور

1956

سوال و جواب

  

  

سوانح افسری

کرنل نواب افسرالملک بہادر

1862

سوانح بابا

  

  

سوانح بہادر یار جنگ

نذیرالدین احمد

1990

سوانح بہادر یار جنگ

پروفیسر نذیر احمد

1986

سوانح حیدر علی سلطان

سید امجد علی اشہری

1920

سوانح حیات مولانا آزاد

محمد ممتاز حسن

  

سوانح حیات و مکتوبات

پنگل وینکٹ جناردھن ریڈی

1929

سوانح حضرت خواجہ محمد فیاض الدن نظامی

محمد افضل الدین نظامی

1982

سوانح حضرت مولانا معز

سید شاہ اعظم علی صوفی

  

سوانح مولوی رومی

شبلی نعمانی

  

سوانح ملا عبدالقیوم صاحب مرحوم

نامعلوم مصنف

  

سوانح نور جہاں بیگم

سیماب اکبرآبادی

1920

سوانح ٹیپو سلطان

سید امجد علی اشہری

1911

سوانح عمری

محمد ذکاء اللہ خاں

1904

سوانح عمری امیر علی ٹھگ

نامعلوم مصنف

1889

سوانح عمری بیربل و ملا دو پیازہ

مرزا حیرت

1916

سوانح عمری کولمبس

  

1903

سوانح عمری مہاتما بدھ

منشی احمد الدین

1903

سوانح عمری میر علی ٹھگ

محب حسین

  

سوانح عمری میر محبوب علی خان

سید امجد علی اشہری

1911

سوانح عمری نواب تفضل حسین خان

سید محمد علی خان

  

سوانح عمری راجہ بیربر

  

  

سوانح زیب النسا بیگم

شبلی نعمانی

1934

سوانحی خاکے مجھے یاد آنے والے

محمد ثنا اللہ عمری

1996

سوانح بابا فرید الدین مسعود گنج شکر

وحید احمد مسعود

1965

سوانح مولانا روم

شبلی نعمانی

1956

سوانح مولانا روم

شبلی نعمانی

  

سید احمد خاں کا سفرنامۂ پنجاب

سید اقبال علی

1884

سید سراج الحسن کے خیالات کا مجموعہ

سید سراج الحسن

  

سید سراج الحسن کے خیالات کا مجموعہ

سید سراج الحسن

  

سید سراج الحسن کے خیالات کا مجموعہ

سید سراج الحسن

  

سید سراج الحسن کے خیالات کا مجموعہ

سید سراج الحسن

  

سزا

کانہو چرن مہانتی

1981

سازینہ

  

1968

ساز ہستی

عبدالاحد محزوں

1938

Go to: