ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

تصویر جاناں

لچھمی ناراین شفیق اورنگ آبادی

1957

تصویر مناظر

  

  

تصویر نور

نواب عزیز جنگ بہادر ولا

1919

تطہیر کی مہم

نیاز احمد

  

توحید : مسئلوں کا واحد حل

سلطان نظامی

  

توحید یا تثلیث

سید محمد ہاشم

  

تولی و تبری

نامعلوم مصنف

  

تواریخ حبیب آلہ

محمد عنایت احمد

1871

تواریخ عجیب

محمد جعفر تھانیسری

1962

تواریخ کانگریس

پٹا بھائی سیتا رامیہ

  

تواریخ ہند

عبدالکریم

  

توازن قوت

آرتھر ہیسال

1926

تائید خدا

ظہیر قریشی

  

تزک عبدالرحمانی

سلطان محمد خان

1904

تزک امیری

امیر عبدالرحمن خان

1902

تزک جرمنی

پنڈت بشمبھر ناتھ

1876

تذکرہ اعرابی

نامعلوم مصنف

  

تذکرہ حضرت امام غزالی

مولانا اسلام الحق

  

تذکرہ خواتین دکن

  

1920

تذکرہ منتخب روزگار سہسوان

نظیر حسین زیدی

1985

تذکرہ شعبۂ قانون جامعہ عثمانیہ

  

1944

تذکرہ تبسم گل

شیخ عظمت الٰہی

1927

تذکرۂ ابوبکر صدیق

محمد حسام الدین فاضل

1934

تذکرۂ علی

محمد حسام الدین فاضل

  

تذکرۂ امیر

محبوب عالم

1898

تذکرہ اصفیاء

شاہ ابوالخیر

1955

تذکرہ اسلاف

بہاء الحق قاسمی

1962

تذکرۂ اطباء عہد عثمانی

حکیم شفا حیدری

1952

تذکرۂ باب حکومت

  

1945

تذکرۂ دارالعلوم

نصیر الدین ہاشمی

  

تذکرۂ یوروپین اور انڈو یوروپین

  

  

تذکرہ فضیلت

  

  

تذکرۂ حالی

محمد اسماعیل پانی پتی

1935

تذکرۂ حضرت ابوالنجیب عبدالقاہر السہروردی

حسن میاں قادری

  

تذکرہ حضرت سید شاہ اسمٰعیل قادری

محمد معین الدین اختر

1980

تذکرۂ حضرت عثمان غنی

محمد حسام الدین فاضل

1938

تذکرہ حفاظ شیعہ

سید علی نقی

1935

تذکرۂ حسین

محمد حسام الدین فاضل

  

تذکرۂ حسین

محمد حسام الدین فاضل

1934

تذکرۂ خوشنویسیان کشمیر

مولوی محمد ابراہیم صدیقی

1997

تذکرۂ ممجد

سید محمد قادری

  

تذکرۂ معرکۂ سخن

آسی الدنی

1934

تذکرۂ مولوی محمد مرتضٰی

نصیر الدین ہاشمی

  

تذکرۂ مولوی محمد مرتضی مرحوم

نصیر الدین ہاشمی

1945

تذکرۂ مخطوطات

  

1983

تذکرہ نماز

محمد حسام الدین فاضل

  

تذکرہ نقشبندیہ

امتیاز حسین احمد نقشبندی

1981

تذکرۂ رند

منشی امیر احمد

  

تذکرۂ سعید

  

1973

تذکرۂ شمیم

سعید رضوی

1941

Go to: