ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

تذکرۂ عمر

محمد حسام الدین فاضل

  

تذکرۂ عمر فاروق

محمد حسام الدین فاضل

1947

تذکرۂ اردو مخطوطات

سید محی الدین قادری زور

1996

تذکرۂ واجدی

  

1992

تذکرۂ وقار

  

1938

تذکرہ اولیائے ہندو پاکستان

مفتی ولی حسن ٹونکی

  

تذکرہ محققین کرناٹک

محمد صبغۃ اللہ

1996

تذکرہ صابر کلیریؒ

  

1966

تزکرہ شعرائے بدایوں

شہید بدایونی

1987

تذکرہ شعرائے بدایوں

شہید بدایونی

1987

تذکرۂ سیفی

  

1930

تذکرۂ ذاکرین

محمد علی خاں

1942

تذکرۃ الکاملین

  

1849

تذکرۃ المحدثین

  

1968

تذکرۃ الصحابیات

مولوی چھبّن

  

تذکرۃ الشہدا منظوم

نامعلوم مصنف

  

تزکیہ نفس

امین احسن اصلاحی

  

تازیانے

  

1940

تین غنڈے

کرشن چندر

  

تین غنڈے

کرشن چندر

  

تین مچھلیاں

اے کے لاوانگیا, دولت ڈونگاجی

1985

تین سال

آنتون چخوف

  

تین صدی کے اکابر معلمین

فرینگ پیر پونٹ گریوز

1967

تین یونانی المئے

مقبول حسن خاں

1977

ٹیپو سلطان

سید امجد علی اشہری

  

تیر بہدف

  

1944

تیر نیم کش

فکر تونسوی

  

تیسرا پنج سالہ پلان

  

1960

تہران تاریخ کے سبق

والنتین بریزکوف

  

تہذیب مودّت

نجم آفندی

  

تیلگو ادب کی تاریخ

ڈی۔ رامانجا راؤ

  

تلگو ادب کی تاریخ پر ایک نظر

مغنی تبسم

  

ترے خیال کی وحدت

حبیب اجملی

1994

ٹھگوں کا بادشاہ

عبدالوحید

1941

دی اسٹوری آف دی نیشنس

  

1922

ٹھنگنے کے تین تحفے

ایم اسلم

  

تھرڈ کلاس ٹکٹ چکنگ

مختار احمد حیدرآبادی

  

تبت

  

1904

طب نادر

حکیم میر نادر علی رعد

  

طبی سوانح

  

  

طب قانونی اور سمومیات

جے۔ ڈکسن مان

1937

طب قانونی اور سمومیات

جے۔ ڈکسن مان

1937

طفل اشک

  

1957

طلسمات

سید عابد علی عابد

  

طلسمات عرف جان میری

نامعلوم مصنف

  

طلسم فطرت

منشی نثار علی

1892

طلسم گوہر بار

  

  

طلسم حیرت

جعفر علی شیون

1873

طلسم ہوش ربا

منشی احمد حسین قمر

1930

طلسم تقدیر

سید محی الدین قادری زور

  

Go to: