ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

طلسمی گھوڑا

ایم۔ یوسف انصاری

1990

طلسمی خواب

محمد عمر حیات خاں

1931

تلوک چند محروم: شخصیت اور فن

زینت اللہ جاوید

1997

ترسول

نورالحسن

1945

تریاہٹ اور دو ڈرامے

  

  

تحفۂ ادب

آغا محمد اشرف

1939

تحفۂ آسٹریلیا

اصغر گونڈوی

  

تحفۂ بسنت

تلوک چند محروم

  

تحفۂ جذب

جذب عالمپوری

1969

تحفۂ جوبلی

منشی عبد الکریم

1987

تحفہ خیر

سید غلام حسین شاہ چشتی

1886

تحفۂ موسیقی

دولہ رائے

1966

تحفہ مصریہ

سر ڈی ۔ میکنزی والیس

1887

تحفۂ محمدی

محمد الیاس برنی

1930

تحفۂ نظر

مولوی محمد مرتضیٰ خاں بہادر

  

تحفۂ ربیع الاوّل

ابو ظفر محمد بدرالدین خان

1940

تحفۂ تجلیات

مولوی عبدالقادر

1919

تحفۃ العاشقین

محمد عبد الصمد

  

تحفۃ الاخوان

الطاف حسین حالی

  

تحفۃ اللذات محبوبیہ

غلام محبوب حیدرآبادی

  

طوفان بدتمیزی

طالب قریشی

  

طوفان بے تمیزی

رتن ناتھ سرشار

  

طوفان ہولناک

سید محمد کاظم حسین شیفتہ

1908

طوفان ہولناک

سید محمد کاظم حسین شیفتہ

1908

طور رخشاں

طرفہ قریشی

1947

طور تغزّل

میر احمد علی خاں

1990

ٹوٹا ہوا سکہ

محمد رحیم چمن دہلوی

1934

ٹوٹا ہوا واسطہ

حسن فرخ

  

ٹوٹے ہوئے دل

رام پرتاپ بہادر

1944

طوطی نامہ

ملا غواصی

1938

توشۂ آخرت

سید مظفر علی خاں

  

طوطا کہانی باتصویر

سید حیدر بخش حیدری

  

ٹریکٹر گائڈ

پنڈت وید پرکاش شرما

  

ٹرانسپورٹ اور پنج سالہ پلان

  

1955

ٹروٹسکی کا بیان

ایم ایم جوہر

  

طغیان

قاضی نذرالاسلام

1945

طلوع فجر

عین شاہد الحق

1998

طرفہ تماشہ

مسیح انجم

1993

ٹرکی میں عیسائیوں کی حالت

  

1922

ترکی میں مشرق و مغرب کی کشمکش

خالدہ ادیب خانم

1938

ترکوں کی کہانیاں

نامعلوم مصنف

  

تزک عبدالرحمانی

سلطان محمد خان

1904

تزک محبوبیہ

غلام صمدانی خان گوہر حیدرآبادی

1901

تزک محبوبیہ

غلام صمدانی خان گوہر حیدرآبادی

1903

تزک قیصری

گوکل پرساد رسا

  

اجالوں کی زبان

امیر احمد خسرو

1995

اجرتی محنت اور سرمایہ

کارل مارکس

1943

علمائے سلف

حبیب الرحمن خاں شروانی

1896

علمائے سلف

حبیب الرحمن خاں شروانی

1909

الٹ پھیر

شوکت تھانوی

1946

Go to: