ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

یادگار جواد

جواد عثمان

1936

یادگار جگر

  

1939

یادگار محمود گاواں

  

1964

یادگار منجھلی شاہزادی صاحبہ

  

  

یادگار مومن

  

  

یادگار قیصری

محمد مظہر حسین صدیقی

  

یادگار سلف

  

  

یادگار تمدن

راشدالخیری

1937

یادگار یوم محمد قلی قطب شاہ

  

1959

یادگار یوسف

محمد یوسف بن شہاب الدین

  

یادوں کے چراغ

صالحہ عابد حسین

1966

یادوں کے چراغ

عصمت اللہ عصمت بیگ

1993

یادوں کے کھنڈر

نند کشور وکرم

1981

یادوں کے سائبان

  

1987

یادوں کی لکیریں

سید امینہ شوکت

1981

یگانہ چنگیزی

  

1960

یک صد و چہل سالہ یادگار عدالتی

  

1943

یاقوت رمانی شرح مقامات بدیع الزمان

مولوی حکیم وکیل احمد

1888

یاترا

پریم پال اشک

1956

یہ ایک تبسم

برق آشیانوی

1971

یہ جنگ

ٹامس مان

1945

یہ ہیں فلسطینی

باصم سرحان

  

یوگ اور صحت

رام اوتا شرما

1988

یوم محمد قلی قطب شاہ

سید محی الدین قادری زور

1962

یونان کے قدیم زمانہ کی تاریخ

  

1865

یونانی شہنشاہیت

ولیم اسکاٹ فرگسن

1924

یونان و روما کے انوکھے قصے

محمد علی

  

یوسف زلیخای

  

  

زبان

  

1928

زبان

  

  

زبان

سلطان احمد

1923

زباندانی

فضل الٰہی عارف

1940

زبان فارسی کا اثر زبان اردو

سید کلیم اللہ حسینی

1959

زبانِ شمع

مظفرالدین خاں

1984

زبانی قاعدہ

خواجہ حسن نظامی

1944

جذبات فاضل

محمد حسام الدین فاضل

  

ضابطۂ ملازمت سیول

  

1910

ضابطۂ ملازمت سیول سرکار عالی

نامعلوم مصنف

1948

ظفر کا سفر

زاہد حیدری

  

ظفر کی موت

  

1923

ظفر نامہ

میر محمد شفیع خان بہادر

1862

ظہیر فاریابی

حکیم سید شمس اللہ قادری

1924

ظہیر الدین محمد بابر

ال۔ایف رش بروک ولیمز

1989

ذہنی زلزلے

نعیم صدیقی

  

ظہور قدسی

ماہر القادری

  

زہراب

  

1944

زہریلا درخت

رائے بہادر بابو بنکم چندر چیٹرجی

1931

زہر عشق

مرزا شوقؔ  لکھنوی

  

زہری سانپ

ریاض دہلوی

  

زہریلی مکھی

سید محمود مورّخ

1941

Go to: