ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

زرعی اصلاحات

مبصر

  

زرعی قرضداری

سید محمد عبداللہ

  

زرجعفری

جان محمد

  

ذرہ اور استوار اجسام کا علم حرکت

ایس۔ ایل۔ لونی

1938

زریں حکایات

مولانا جلال الدین رومی

1940

ذوق جمال

عنوان چشتی

1966

ذوق نعت

محمد حسن رضا خان

1908

زاویۂ ادب کے شاعر

  

  

زوال غازی امان اللہ خان

عزیز ہندی

1934

زوال حیدرآباد اور پولیس ایکشن

محمد مظہر الدین

1997

زوال خلافت

  

1924

زینت الخیل

مولوی مہدی حسن

1900

زینت الخیل

  

1903

زینت المجلس

  

  

ذہن اور انقلاب

حسن شہیر

1960

زہر عشق

  

  

ذکراعظم

شاغل ادیب

1989

ذکر غم

انور علی شاد جے پوری

1960

ذکر حبیب

ملک محمد الدین

  

ذکر حبیب

محمد شفیع الدین خان

  

ذکر حسین

ڈاکٹر ذاکر حسین

1972

ذکر جمیل

محمد حبیب الرحمٰن خاں

1916

ذکر خفی

محمد ابوالفیض سعیدالدین

  

ذکر رفتگاں

محمد ایوب واقف

1986

ذکر و فکر

  

1988

ذکر و فکر

سید مقصود زاہدی

1941

ذکر مطالعہ

محمد ذکی الحق

1959

ضلع جُگت

سرکرشن پرشاد

  

زندہ کھلونے

سید محمد یحییٰ

1943

زندہ پاھا و مردہ پاھا

بھرام حیدری

  

زندۂ جاوید

سیدہ الف ف بیگم

  

زندگی

ملا رموزی

1933

زندگی کے جائزے

ابو سعید بزمی

1946

زندگی کے کھیل

لطیف الدین احمد

1939

زندگی کے سائے

پرل ایس بک

1950

زندگی نو

  

2011

زنداں

یوسف ظفر

1944

ضیائے نیر

سید سردار علی ساغر قادری

  

ضیائے نبوت

محمد عبد الرحیم

  

ضیائے کنزالایمان

  

1979

ضیائے شرار

محمد بن حسن شرار

1996

زبدۂ فارسی

رضیہ اکبر

1972

ظہور محمد بن عبداللہ المہدی

مولوی ماجد حسین قریشی

  

زلیخائے اردو

عبد الرحمٰن جامی

  

زلفی

محمد عنایت اللہ خاں

1931

زلفی

محمد عنایت اللہ خاں

1936

ظلمات یتیم کی عید

حلمی افندی

  

ظلم وحشی

  

1908

Go to: