ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

باغ و بہار

میر امن

1897

باغ و بہار

میر امن

  

باغ و بہار

میر امن

1931

باغ و بہار

میر امن

1896

باغ و بہار

میر امن

1931

بگولا

فریڈرک ایچ کرسچین

1990

بہادر نامہ

سید احمد اللہ قادری

1967

بہادر شاہ کا مقدمہ

  

1937

بہادر شاہ ظفر

منجو قمر یداللٰہی

1965

بہادر شاہ ظفر فن اور شخصیت

خواجہ تہور حسین

1967

بہادر یار جنگ

  

1980

بہادر یار جنگ

  

1980

بہادریارجنگ کے خطوط مشاہیرکے نام

بہادر یار جنگ

1968

بہادر یار جنگ کی غیر سیاسی تقاریر

بہادر یار جنگ

1980

بہادر یارجنگ کی سیاسی تقاریر

بہادر یار جنگ

1981

بہادر یار جنگ

  

1979

بہادر یار جنگ

  

1979

بہادر یار جنگ

  

1979

بہن

محبوب دکنی

1941

بہار بندرابن

رائے بندرا بن بہادر

  

بہار چمنستان

نامعلوم مصنف

  

بہار داغ

داغؔ دہلوی

1940

بہار دانش

منشی عنایت اللہ

1896

بہار عید

سید خوند میر متین

  

بہار غزل

عابد مناوری

1961

بہار عشق

مرزا شوقؔ  لکھنوی

1871

بہار عشق

مرزا شوقؔ  لکھنوی

  

بہار مؤدب

مؤدب لکھنوی

1951

بہار ندی

منا سامی

1908

بہارستان

منوہر لعل بہار

1977

بہارستان اودھ

نامعلوم مصنف

  

بہارستان تقدیس

محمد محی الدین قادری

  

بہتر شہید

محمد حبیب اللہ وفانبیرہ

1931

بہی کھاتہ کی جانچ

قاضی ابوالمعظم سید عبدالغفار

1930

بہرام کی رہائی

  

  

بحر رحمت

سید شاہ ابو سعید والا نقشبندی

2001

بحر تحقیق

زیب حیدر

2001

بحر الاسرار

محمود بن امیر ولی بلخی

1980

بحر الجواھر

حکیم محمد یوسف حسن

  

بحر الکاہل کی سیاست

امین خالدی

1940

بین الاقوامی اتحاد

نامعلوم مصنف

  

بین الاقوامی سیاسی معلومات

اسرار احمد آزاد

1941

بین المذاہب مفاہمتی مکالمہ

آری رویسٹ کرولیس

  

بائیسویں صدی

راہل سانکرتیائن

  

بیت بازی

نامعلوم مصنف

  

بلاغت

سید کلیم اللہ حسینی

1942

بلٰغ المبین

ابومحمد سید حسین سیفی

1921

بالک لوریاں

محمد حسین آزاد

1924

بلقان

عبدالحفیظ صدیقی

1941

بالشویک شہزادی

فصیح الدین احمد انصاری

  

Go to: