ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

دیدہ تر

خاورنوری

1988

دید و شنید

عبدالغنی انصاری

  

دین کی باتیں

  

  

دین یار جنگ

برق موسوی

1971

دین الہٰی اور اس کا پس منظر

مہر محمد خاں شہاب مالیر کوٹلوی

1974

دین اسلام اور فیملی پلاننگ

ظہورالحق

  

دین کامل

  

  

دیپک محل

وحیدہ نسیم

1982

دیوان

ناصر کاظمی

1989

دیوان نعتیۂ سیفی

ابومحمد سید حسین سیفی

  

دیوان آغا

مرزا آغا حسن

1886

دیوان آئینۂ محبوب

نامعلوم مصنف

1907

دیوان عاقل

میر محمد سلطان عاقل

1902

دیوان احقر

نامعلوم مصنف

1891

دیوان الم

نامعلوم مصنف

  

دیوان علی نظر

  

1982

دیوان انجم

مرزا آسمان جاہ انجم

1959

دیوان اول یاس

ذاکر حسین یاس

1875

دیوان باہو

حضرت سلطان باہو

  

دیوان بلہار

لطیف قتال احمد بلہار

1932

دیوان چرکین

شیخ باقر علی چرکین

1857

دیوان داغ

داغؔ دہلوی

1960

دیوان فائز

  

  

دیوان فیاض

  

1936

دیوان فرید اردو

خواجہ غلام فرید

  

دیوان فروغ

فروغ لکھنوی

1907

دیوان فصاحت

فصاحت لکھنوی

1925

دیوان غالب

مرزا غالب

1919

دیوان غالب

مرزا غالب

1911

دیوان حبیب

حبیب موسوی

  

دیوان حالی

الطاف حسین حالی

1924

دیوان حریف

جعفر الحسینی حریف

1884

دیوان جاہ

سید بنیاد حسین خاں جاہ

1895

دیوان جان صاحب

میر یار علی جان

  

دیوان جلالی

سید محمد بن جلال مقبول عالم

2002

دیوان جرار

  

  

دیوان جگر

  

1924

دیوان خواجہ حیدر علی آتش

حیدر علی آتش

1844

دیوان خواجہ وزیر

  

  

دیوان لطیف

سید قطب الدین لطیف

1882

دیوان لطف

قطب الدین احمد

1893

دیوان لطف

مرزا اکبر علی بیگ

1983

دیوان لطف

  

1895

دیوان لطف

مرزا اکبر علی بیگ

1983

دیوان مہ لقابائی چندا

ماہ لقا چندا

  

دیوان مھر

مرزا قاسم حسین

  

دیوان محو

منشی مقبول احمد محو

1892

دیوان مائل

مائل مین پوری

1905

دیوان منقبت سید الافراد جناب محبوب سبحانی

عبدالقادر بدایونی

1882

دیوان معروف

نواب الٰہی بخش خاں

  

Go to: