ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

ڈاکٹر ذاکر حسین

  

1972

ڈاکٹر ذاکر حسین

محمد مجیب

1995

دعاء صیفی

میرعثمان علی خاں

  

دودھ اور اس کی حقیقت

حکیم بھگت رام

  

دکھوں کا سمندر سکھوں کا جزیرہ

شاغل ادیب

1994

دُو لتّی

عبدالحلیم ندوی

1952

دم کہو یا پونچھ

  

1993

دنیا ایک کہانی ہے

رابندرناتھ ٹیگور

  

دنیا کے بچے

محمد حسین حسان

1942

دنیا کے بچے

عزیز رضوی

  

دنیا کے ارتقائے تمدن میں اسلام کا حصہ

سید نجم الدین

1959

دنیا کے طلسم خانے

محمد اسلم خان

  

دنیا کی خفیہ انجمنیں

  

1905

دنیائے آرزو

مرزا ادیب

1941

دنیائے افسانہ

عبدالقادر سروری

1935

دنیائے شہرزاد

آنسہ محمودہ رضویہ

1945

دردانہ

آنسہ محمودہ رضویہ

1942

درگیش نندنی

  

1886

در مکتوم

  

  

در مقصود

سید اولاد حیدر فوق

1913

در نجف

سید عزیز حیدر شاکر

  

در نجف

شیخ سعادت علی

  

دوسرا لکچر

سید مہدی علی خان

1891

دوسرا پنج سالہ پلان

  

1959

دوسرا پنج سالہ پلان

  

1956

دوسرا شجر

شجاع خاور

1970

دوسری پھوار

یوسف روش

1995

ڈیوٹی

  

1896

ای مارسڈن صاحب کی تاریخ ہند

ای مارسڈن

  

احرام نظر

  

  

عید

محمد مرتضیٰ

  

عید

شجاع احمد قائد

  

عید کا چاند

  

  

اعجاز احمدی

قاضی عبد الکریم

  

اعجاز عشق

محمد عبدالرحمٰن شاطر

1904

ایک ایکٹ کے ڈرامے

علی عباس حسینی

1943

ایک انار صد بیمار

  

  

ایک چادر میلی سی

راجندر سنگھ بیدی

  

ایک چٹکی آگ

قوی سیف

1993

ایک علمی خاندان

شفقت رضوی

1990

ایک اسلام

غلام جیلانی برق

  

ایک کہانی چھ ادیبوں کے زبانی

  

1939

ایک کاروباری

اختر اورینوی

1946

ایک کوّے کی کہانی

یدھ جیت سین گپتا

1993

ایک متاشاعر کے سو شعر

  

1943

ایک نظر

منیر واحدی

1970

ایک نیزہ اونچا آسمان

اکبر زاہد

1997

ایک پیار ایک دھوکا

ڈاکٹر رام شرن شرما

1955

ایک روسی سائنسداں کے تجربات سرخ چین میں

مائیخل اے۔ کلوچکو

1967

ایک تجویز

  

  

Go to: