ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

فاران، کراچی

  

1951

فراقی بیجاپوری

  

  

فرد کیفیت

گوہر علی نورالدین حکیم

1930

فریب محبت زنجیر گوہر

  

  

فریب وفا عرف بناؤ بگاڑ

سیماب اکبرآبادی

  

فریب وعشق

  

  

فرہنگ ادبیات فارسی دری

زہرای خانلری

1969

فرہنگ اصطلاحات فن صحراء

سید عبدالواحد

  

فرہنگ لغات عامیانہ

سید محمد علی جمال رادہ

1923

فرہنگ عامرہ

  

  

فرحت کدۂ آفاق

چندو لعل بہادر شادان

1910

فرشتوں کی آزمایش

بشیر احمد قریشی

  

فریاد قرآن

محمود اسرائیلی

  

فریاد و ارشاد

فخر حیدرآبادی

  

فرمان خدا وندی

  

1983

فروغ اردو

  

1957

فروغ اردو میں کیا کیا رکاوٹیں درپیش ہیں

خواجہ بدرالسلام فروغی

1957

فرخ مرزا

منشی لطیف علی خان

1893

فارسی ادب میں ہندوستان کا حصہ

سید امیر حسن عابدی

1982

فارسی بول چال

  

1906

فارسی کی تیسری کتاب

خلیفہ عماد الدین

1916

فارسی کی تیسری کتاب

  

  

فارسی شاعری کا آغاز اور اسکی تاریخ

سید کلیم اللہ حسینی

1945

فارسی زبان وادب

سمیع الدین احمد

1984

فریاد

شرر بدایونی

  

فریاد عاشق

  

  

فسادات کے افسانے

زبیر رضوی

1995

فصاحت

  

1905

فصاحت

  

1909

فسانہ

  

1912

فسانہ

  

1912

فسانہ

  

1912

فسانہ

  

1912

فسانہ

  

1912

فسانہ

  

1912

فسانہ

  

1911

فسانہ

  

1911

فسانہ

  

1912

فسانہ

  

1912

فسانہ

  

1912

فسانہ

  

1912

فسانہ عجائب

رجب علی بیگ سرور

1928

فسانۂ عجائب

رجب علی بیگ سرور

  

فسانۂ عجائب

رجب علی بیگ سرور

1859

فسانۂ عجائب

رجب علی بیگ سرور, بشیر احمد انصاری

1941

منظوم فسانۂ عجائب

رجب علی بیگ سرور

1883

فسانۂ آلہ دین و لیلیٰ

جارج ڈبلو ایم رینالڈز

1891

فسانۂ لارنس وروتھ

جارج ڈبلو ایم رینالڈز

1897

فسانۂ مبتلا

ڈپٹی نذیر احمد

1931

فسانۂ سلطنت مغلیہ

  

1920

Go to: