ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

فیوچر آف اسلام

  

1903

فیوضات فدائی

محی الدین خاں فدائی

1982

فیودر دستویئفسکی

ظ انصاری

1980

گدھے نے بجائی بانسری

کشور ناہید, ماریا پاسکولا

1991

گہوارۂ تمدن

نیاز فتح پوری

  

گجر

قتیل شفائی

1960

گاندھی

گوپال متل

  

گاندھی جی

خورشید احمد جامی

1956

گاندھی جی عبدالغفار خاں کی نظر میں

رام سرن نگینہ

  

گاندھی جی کے فلسفہ اور سیاست پر ایک نظر

اندولال. کے. یاجنک

  

گاندھی جی کی باتیں

گروچرن داس سکسینہ

1989

گاندھی نامہ

خواجہ حسن نظامی

1922

گنگا بہے نہ رات

کرشن چندر

1966

گنگا کی کہانی اسی کی زبانی

نجمہ نقوی

1997

گنجہائے گرانمایہ

رشید احمد صدیقی

1972

گنجینۂ دانشمندان

شیخ محمد شریف رازی

  

گنجینۂ گوہر کھلا

صادق الخیری

1985

گنجینہ طبیب

محمد اصغر علی

1909

گنج شہیداں

سید ابراہیم صادق

1956

گنج سخن

ذبیح اللہ صفا

  

گنجینۂ فینانس و حساب

  

1959

گنجینۂ جوہر

محمد علی جوہرؔ

  

گنجینہ قوانین مختص الامر ممالک محروسہ سرکارعالی

ویرپا

1935

گنجینۂ روزگار

احمد مالک قریشی

  

گرد گرد زندگی

مسعود جعفری

1987

گرد راہ

فصیح الدین احمد سحر

1996

گرہست جیون

مہاتما گاندھی

  

گرہست جیون

مہاتما گاندھی

  

گارساں دتاسی

سید محی الدین قادری زور

1941

گیس کا دفاع

سید ہادی حسین رضوی

  

گشتیار محکمہ فینانس

  

  

گشتیات ومراسلات صدرمحاسبی سرکارعالی

نامعلوم مصنف

1948

گوہر سخن

  

  

گاؤں سدھار

  

1942

گاؤں سدھار

  

1942

گاؤں سدھار

  

1943

گاؤں سدھار

  

1944

گاؤں سدھار

  

1945

گاؤں سدھار

  

1943

گاؤں سدھار

  

1941

گاؤں سدھار

  

1945

گاؤں سدھار

  

1941

گاؤں سدھار

  

1943

گاؤں سدھار

  

  

گاؤں سدھار

  

1943

گاؤں سدھار

  

1943

گاؤں سدھار

  

1944

گاؤں سدھار

  

1941

گاؤں سدھار

  

1945

گاؤں سدھار

  

1943

Go to: