ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

گلدستۂ دلکش

  

  

گلدستۂ دلکش

  

  

گلدستۂ دلکش

  

  

گلدستہ فیض

  

1906

گلدستۂ فیض

میر محبوب علی خان آصف

1898

گلدستۂ حفیظ اللہ خان

مولوی حفیظ اللہ خان

1886

گلدستۂ حمد و ثنا

  

1942

گلدستہ عشق

  

  

گلدستۂ عشق

  

1850

گلدستۂ اسلام

  

1981

گلدستہ جشن آصفیہ

  

  

گلدستۂ جشن آصفیہ

  

1907

گلدستۂ جشن آصفیہ

  

  

گلدستۂ جوہر

سید شاہ معصوم علی قادری

1932

گلدستۂ مدحیہ

  

  

گلدستۂ محسن

محسن کاکوروی

1885

گلدستۂ محب

محب حسین

1931

گلدستۂ مشتاق

محمد عبداللہ مشتاق قادری

1880

گلدستۂ نعت شہ لولاک

محمد قادر علی خان

1985

گلدستہ نادر

حکیم میر نادر علی رعد

  

گلدستہ نوبہار

  

  

گلدستۂ ناظم

میر محمد علی خان بہادر

1909

گلدستہ نگار

  

  

گلدستۂ پرتو

  

  

گلدستۂ سفر ہمایوں

  

  

گلدستۂ سحر تسکین

تسکین مہدی

1909

گلدستۂ شگفتہ

میر محمد علی

  

گلدستہ شہید ناز

  

  

گلدستہ شہید ناز

  

  

گلدستہ شمسی

  

  

گلدستۂ شجاعت

مولوی غلام حیدر

1880

گلدستۂ سوزن عشق

  

  

گلدستۂ سخن

  

  

گلدستۂ سخن

محمد امان علی ثاقب

1993

گلدستۂ زعم

  

  

گلدستہ زعم

  

  

گلدستہ ظرافت

نشتر لکھنوی

1978

گلدستۂ زعم

  

1951

گلدستۂ زعم

  

  

گلدستۂ زعم

  

  

گلدستۂ زعم

  

  

گلدستۂ زعم

  

  

گلدستۂ زعم

سید محمد زعم رفاعی القادری

  

گلدستۂ زعم

  

  

گلدستۂ زعم

  

  

گل گشت

جے پی سعید

1986

گل انصاف

سید حبیب اللہ شاہ

1912

گل خنداں

آصف جہاں بیگم

1973

گل خونچکاں

بانو طاہرہ سعید

1987

گل خونچکاں

بانو طاہرہ سعید

1974

Go to: