ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

گل نغمہ

عبد العزیز خالد

1975

گل نو

ایم اسلم

  

گل نو شگفتہ

فضل الدین فیاض ہریانوی

  

گل رنگ

وزیر علی گلبرگوی

1975

گلگشتہ فرنگ

نواب مہدی حسن خان فتح نواز جنگ

  

گلہائے پریشاں

فراق گورکھپوری

  

گلہائے پارسی با عطر ہندی

  

1988

گلستاں

حفیظ الدین

  

گلستان عظمت

غلام قادر سالک

1971

گلستان محبت

شری سوامی بھولا ناتھ

1966

گلستان مترجم

شیخ سعدی

1979

گلستان رحمت

  

1912

گلستان رحمت کی تنقیدی تدوین

رحمت حیدرآبادی

1997

گلستان سعدی خطی

شیخ مصلح الدین

  

گلکدہ

عزیز لکھنوی

1918

گلیر کے پھول

ڈھکن رائچوری

1974

گل و سنگ

خضر برنی

1976

گلشن اخلاق

اشرف الدین فیضی

  

گلشن فیض

نامعلوم مصنف

1874

گلشن فردوس

افضل حسین

1906

گلشن ہدایت

امام محمد غزالی

1981

گلشن جاں فزا

سید اصغر علی

1891

گلشن جاں فزا

محمد یٰسین احمد نگینوی

1902

گلشن پاکدامانی

مرزا نظیر بیگ

1908

گلشن صادق

میر وارث علی ابن میر ہدایت علی پیرزادہ

1981

گلشن شایق

خواجہ منیرالدین

1911

گلشن سراج

سراج اورنگ آبادی

1904

گلشن سخن

  

1898

گلشن سخن

  

  

گلزار ماہ لقا

ماہ لقا چندا

1906

گلزار تھیو صوفی

  

1894

گلزار عاشقی

مرزا نظیر بیگ

1908

گلزار اطفال

عبد السلام ذکی

1933

گلزار حبیب

مرزا حبیب علی حبیب

1958

گلزار حال

  

  

گلزار خلیل

محمد خلیل الرحمن

1886

گلزار خلیل

میر دوست علی خلیل

1889

گلزار معرفت

محب حسین

1913

گلزار نعت

علاء الدین جلالی

1894

گلزار سخن

محمد مصطفیٰ خان مغفور

  

گلزار سخن

پنڈت ہیرا لعل

  

گلزار سخن معہ گلدستہ

پنڈت اوتار کرشن تکو اوتار

1949

گلزار طرب

مرزا محمد زکی خان

  

گماں کا صحرا

مصحف اقبال توصیفی

1994

گناہ کی رات

سلیم الدین طالب, نفیس بھارتی

1969

گونگا درد

غیاث صدیقی

1983

گیان درپن

  

  

گیان سماج

کبیر

1868

حبیب خدا

الیاس احمد مجیبی

1940

حدائق بخشش

احمد رضا خاں رضا

  

Go to: