ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

حیات شبلی

سید سلیمان ندوی

1943

حیات سخن

  

1931

حیات سخن

  

1931

حیات سخن

  

1931

حیات سخن

  

1931

حیات سخن

  

1930

حیات سخن

  

1930

حیات سلطانی

  

1939

حیات وحیدالدین الزماں

محمد عبدالحلیم چشتی

  

حیات زیب النسا

منشی محمد الدین

1922

ہزار آہنگ

خاور قریشی

1960

حاضر حساب

شوکت اللہ قریشی

  

حضرت اللہ والے اشرف میاں

شمیم نصرتی

1995

حضرت امیر خسرو دہلوی کی بیٹی کے نام نصیحت

امیر خسرو

1939

حضرت مہدی علیہ السلام کا وقار وسکینہ

شمیم نصرتی

1995

حضرت مشکل آسان ثانی

سید مراد علی طالع

  

حضرت نظام الدین اولیا

الیاس احمد مجیبی

1943

حضرت شاہ ولی محمد چشتی

  

1963

حضرت علوی حالات ونمونۂ کلام

میم عین علوی

1967

ہیر وارث شاہ

سید وارث شاہ

1976

ہیرے کا جگر

زکی انور

1969

ہیروں کے چہرے

صابر کوسگوئی

1992

ہیری

محمد سلطان حیدر

1902

ہدایت برائے پریزائڈنگ آفیسرس

نامعلوم مصنف

  

ہدایت نامہ بندوبست و مالگزاری

سر ولیم میور

1861

حفظ دین و ایمان

خواجہ سید محمود شاہ

  

حفظ صحت

محمد عبدالحفیظ

  

حجاج منزل جدہ

  

  

حکایات امجد

سید احمد حسین امجد

  

حکایات لطیفہ

  

1993

حکایت نے

رئیس امروہوی

1975

حکایت لطیفہ اردو

  

  

حکایت پنجاب

  

1962

حکایت پنجاب

  

1962

حکایات شرلک ہومز

شرلک ہومز

  

حکایات شیریں

مولوی عبداللہ خاں

1916

حکایات شیریں

نامعلوم مصنف

  

حکایات شیریں

مولوی عبداللہ خاں

  

حکمت عملی

محمد سجاد مرزا

  

حکمت اسلامی کے مغرب پر احسان

محمد شجاع منعمی

  

حکمت اسلامیہ

عبدالقدیر صدیقی

1960

حکمت الحیات سلطانی

محمد وزیر علی خان

  

ہلال محرم

  

1922

ہلال وصلیب

  

  

حلیۃ الابرار

منشی سید جمیل احمد

  

ہمالہ کے آنسو

  

1964

ہمالیہ کی گود میں

ساگر چند گورکھا

  

حمایت نامہ

  

1913

حمایت نامہ

  

  

ہند امریکی فنی تعاون

  

  

Go to: