ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

ہندی کے مسلمان شعراء

امیر حسن نورانی

1954

ہندی مملکت برطانیہ کا عروج اور وسعت

  

1922

ہندی و فارسی آمیز

قاضی عبدالکریم

  

ہندسۂ مجسّمات

  

1920

ہندسۂ تحلیلی

محمد خواجہ محی الدین

1949

ہندسی مخروطات

شیخ برکت علی

1937

ہندسی مخروطات

  

1920

ہندسی مناظر

آر۔ اے۔ ہوسٹن

1945

ہندو بھائیوں سے خطاب

مہراج سرکشن پرشاد شاد

1939

ہندو دھرم اکبر کے عہد میں

علامہ ابوالفضل

1992

ہندو مذہب کی معلومات

خواجہ حسن نظامی

1923

ہندو مسلم اتحاد

محمد شمس الدین صدیقی

  

ہندوازم جدید تحقیقات کی روشنی میں

پی۔ ایس۔ کے۔ پانڈین

1994

ہندولا سارا سنگرہم

  

1945

ہندوؤں اور مسلمانوں کے تعلقات

  

1938

ہندوستان عربوں کی نظر میں

  

1960

ہندوستان اور بین الاقوامی زر کے منصوبے

سعید احمد مینائی

1944

ہندوستان اور مسلمان

سید خلیل اللہ حسینی

1961

ہندوستان کا دستور

  

1959

ہندوستان کا دیہی قرض

پروفیسر محمد عاقل

1941

ہندوستان کا دیہی قرض

پروفیسر محمد عاقل

1938

ہندوستان کا جدید دستور

سید عبدالباری

1951

ہندوستان کا معاشرتی نظام

حسن الدین احمد

  

ہندوستان کا مالی نظام

خواجہ محمد شمس الدین

  

ہندوستان کا مستقبل

راجندر پرشاد

1946

ہندوستان کا نظام بنک کاری

رام اوتار

  

ہندوستان کے لیڈر

یوسف مہر علی

  

ہندوستان کے مزدوروں کے مسائل

حامد محی الدین

  

ہندوستان کے صنعتی مسائل

سعید احمد مینائی

  

ہندوستان کے زر پر جنگ کے اثرات

محمد احمد خاں

  

ہندوستان کے زرعی مسائل

شفیق الرحمان

  

ہندوستان کی فیصلہ کن جنگیں

محمود خاں محمود

1971

ہندوستانی کی ابتدائی فرانسیسی اور انگریزی کشمکش میں خاندان انوری کا حصہ

محمد غوث

1931

ہندوستان کی کہانی

عبدالسلام قدوائی

1959

ہندوستان کی معاشی ترقی

  

  

ہندوستان کی پہلی اسلامی تحریک

مسعود عالم ندوی

  

ہندوستان کی قومی آمدنی

توفیق محمد خان

  

ہندوستانی کی قومی زبان اور رسم الخط

محمد معین الدین دردائی

1947

ہندوستان کی سڑکیں اور ریلیں

ارجن پرشاد شرما

  

ہندوستان کی صنعت اور تجارت

منت اللہ رحمانی

1939

ہندوستان کی شہزادیاں

عبدالرحمٰن شوق امرتسری

  

ہندوستان میں اقلیتوں کا مقام

سید غیاث الدین

1960

ہندوستان میں برطانوی حکومت

زین العابدین احمد

1939

ہندوستان امداد باہمی کی تحریک

محمد طاہر حامد

  

ہندوستان میں تقسیم و انتشار اراضی کا مسئلہ

محمد ناصر علی

  

ہندوستان میں زراعت کا مسئلہ

زین العابدین احمد

1939

ہندوستان میں زرعی پیداوار کی فروخت

محمد تاج الدین

  

ہندوستان پانچ ہزار برس پہلے

وقار عظیم

1943

ہندوستان سرزمین اور عوام

نارائنی گپتا

1974

ہندوستانی

  

1939

Go to: