ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

انسداد گداگری

سارہ بیگم

  

انتباہ المسرفین

  

  

انتخاب کلام صفی اورنگ آبادی

سید مبارز الدین رفعت

1963

انتخاب نظم و نثر

  

1982

انتخاب قوانین اصولی

محمد احسان الدین علوی

  

انتخاب کلام درد

محمد صدرالدین فضا شمسی

  

انتخابِ ناسخ

  

1972

انتخاب ارمغان حجاز

  

1974

انتخاب اور رائے دہی

محمد نوراللہ

  

انتخاب دیوان شاہ نصیر دہلوی

  

1925

انتخاب کلام جگر

جگر مراد آبادی

  

انتخاب کلام جوش

جوشؔ ملیح آبادی

1963

انتخاب تاریخ بادشاہان انگلستان

سدرلینڈ

1864

انتخابات شبلی

شبلی نعمانی

1950

انتخاب دیوان

  

  

انتخاب غزلیات

سید شاہ ابراہیم عفو

  

انتخاب حسرت

جلیل احمد قدوائی

  

انتخاب کلام اختر شیرانی

اختر شیرانی

  

انتخاب کلام ظفر

بہادر شاہ ظفر

1958

انتخاب مخزن

شیخ عبد القادر

  

انتخاب مضامین شرر

عبدالحلیم شرر

1932

انتخاب سخن

  

1929

انتخاب سخن

  

1929

انتخاب سخن

  

  

انتخاب اردو جدید

  

1940

انتقادیات

نیاز فتح پوری

1944

انتقام شیطان

احمد حسین خاں

1897

انتظام کتب خانہ

محبوب قریشی

1961

انتظام کتب خانہ

محبوب قریشی

  

اقبال

احمد دین

1926

اقبال 1984

  

1986

اقبال اسلامی پس منظر میں

ابو عبداللہ محمد

1965

اقبال کا تصور زمان و مکان

رضی الدین صدیقی

  

اقبال کا تصور زمان و مکان

رضی الدین

1943

اقبال کے چند جواہر ریزے

  

1943

اقبال کی قومی شاعری

امتہ الکریم

1983

اقبال کی شاعری

عبدالمالک آروی

1940

اقبال کی شاعری

عبدالمالک آروی

1938

اقبال نئی تحقیق

سید شکیل احمد

1985

اقبال یار جنگ کے علمی اور سماجی خدمات پر ایک نظر

حکیم محمد کبیرالدین

  

اقبال یار جنگ: علمی و سماجی خدمات

حکیم محمد کبیرالدین, سید تاج الدین

1970

اقبال کامل

عبد السلام ندوی

1948

اقبالیات کا تنقیدی جائزہ

قاضی احمد میاں اختر جونا گڑھی

1955

اقتصادی ہند

پروفیسر برج نرائن

  

ارم

  

1945

ارم

  

1945

ارم

  

1945

ارم

  

1945

ایران کی سیاحتی گائد

  

  

عرفان ربانی کی ناطق دلیل

  

1980

Go to: