ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7477 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

افسر

  

1897

آفتاب علی گڑھ

  

1989

آفتاب رسالت

حاجی محمد عبدالحمید خان منظر

  

افواج دنیا

  

1901

افضل الکرامات مع کرامات سروری

سید محی الدین قادری

1981

آغاز ہستی (برناڈ شاہ)

  

  

آغا صادق کی شادی

عبدالحلیم شرر

1912

اگلے موسم کا انتظار

اسلم عمادی

1984

عہد نبوی کا نظام تعلیم

محمد حمید اللہ

1942

عہد عثمانی کا تاریخ گو شاعر

  

1987

عہد عثمانی کے زریں کارنامے

  

  

احکام

  

  

احکام جمع بندی و دورہ

  

  

احکم التاریخ

محمد حسین خان

  

احکم التاریخ

محمد حسین خان

  

احمد خاں دوکان دار

عبد الملک

  

احرار اسلام

ابوالکلام آزاد

  

احصا کا ابتدائی رسالہ

جارج اے گبسن

1926

احصائے تفرقی وتکملی احصا

رضی الدین صدیقی

1939

احسن الاعمال

  

  

احسن البیان

محمد عبدالحق

1899

احسن الخیال

افسر اورنگ آبادی

  

احسن القواعد

نجف علی خان

1893

احسن الرسالہ

  

1930

احوال علمائے فرنگی محل

شیخ الطاف الرحمٰن

  

احوال واقعی

مرزا سلیم بیگ

1994

ایڈی پس

  

1984

ایہہ کیو کی سچی کہانی

لہسوں

1953

آئینۂ روزگار

احمد حسن خانصاحب

1893

آئینہ عبرت

  

1934

آئینہ اردو

محمد اسلم سیفی

1934

عین العلم

نور الدین علی بن الحسن البغدادی

1870

ایسے تھے گاندھی جی

یو۔ آر۔ راؤ

1969

ایشیائی شاعری

سید امجد علی اشہری

  

اعتبار

ایم شکیل

1959

ایوان شاد کا ایک مشاعرہ

غلام جیلانی

1994

عجائبات فرنگ

یوسف خاں کمبل پوش

1873

عجائب الاسفار

  

1898

عجیب و غریب

مولوی عبدالمجید خان

  

اجمیری خواجہ

مقبول احمد سیوہاروی

1943

اعجوبۂ اسرار

نقی محمد خان خورجوی

1923

اکبر

محمد الدین فوقؔ

  

اکبر الہ آبادی

طالب الہ آبادی

  

اکبر اعظم

  

  

اخبار الاندلس

  

1922

اخبار الاندلس

  

1922

اخبارالاندلس

  

1922

آخرت باقی

راجہ سری پرشاد بہادر

1896

اخلاق ہندی

میر بہادر علی حسینی

1803

اخلاق انسانیہ

حکیم ابوالفرح

1906

Go to: