ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

7498 کتاب

کتب خانہ: تعارف

ادارۂ ادبیات اردو کا قیام 1920ء میں ہوا تھا۔ یہ ادارہ حیدرآباد کے علاوہ سابقہ ریاست حیدرآباد کے دیگر اضلاع میں اردو زبان و ادب کے فروغ کا کام کرتا تھا اور اس کی ریاست کے اضلاع میں بھی شاخیں تھی۔ یہ ایک طرح کی ادبی تحریک تھی جس کے روح رواں اور بانی مشہور محقق ڈاکٹر محی الدین قادری زور تھے، اردو زبان و ادب کی توسیع اور حفاظت، اردو کو مختلف علوم و فنون سے روشناس کرانا، سرزمین دکن میں اردو زبان و ادب کا صحیح ذوق پیدا کرنا، تاریخ دکن کی خدمت اور ملک کے تاریخی اور ادبی آثار کی حفاظت اور تصنیف و تالیف میں رہبری اور مدد جیسے عوامل اس ادارہ کے مقاصد میں شامل تھے، جو اب تک بحسن خوبی انجام پائے۔ ادارہ ادبیات اردو آج کے دور میں بھی اپنی مطبوعات اور رسائل کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ رسالہ "سب رس" اسی دارے کی دین ہے۔ اس کے علاوہ ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر، اردو عالم، اردو فاضل حیدرآباد و سکندرآباد، اضلاع و بیرون ریاست تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ منعقد کرتے آ رہا ہے۔ یہ امتحانات دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے مختلف تعلیمی اداروں میں کئی مساوی قابلیتوں کے برابر تصور کیے جاتے ہیں۔ اس دارے کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کی اب بیشتر اردو کتابیں ریختہ ڈیجیٹل لائبریری کا حصہ ہیں، جن میں "آب حیات" از محمد حسین آزاد، "ابن بطوطہ کا سفر نامہ ہندوستان" از اقبال احمد، "ابن رشد" از محمد یونس انصاری، "ابتدائی اردو" کی تمام جلدیں از عبد الرحمن بارکر، "آئین قیصری" از محمد ذکاء اللہ، "ابوالکلام کے افسانے"، "آتش گل" از جگر مرادآبادی، "آثار الصنادید" از سرسید، "احسن التواریخ" از منشی رام سہائے تمنا، "اقبال کامل" از عبد السلام ندوی، "آخری تحفہ" از پریم چند، "اردو دب کی تاریخ" از نسیم قریشی، "اردو کی پہلی کتاب" تمام حصے از محمد حسین آزاد، "اردوئے معلی" از مرزا غالب، "اسباب بغاوت ہند" از سر سید، "افادات سلیم" از وحید الدین سلیم، جیسے اردو ادب کے شاہکار جبکہ رسائل میں "ادب لطیف، "ادبی دنیا، "اردو سائیکو لوجی، "ارم، "افادہ، حیدرآباد، "افکار، بھوپال، "البیان، امرتسر، وغیرہ جیسے  بیشتر شمارے یہاں  موجود ہیں، ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد کے ذخیرے سے آپ گھر بیٹھے استفادہ کرسکتے ہیں۔

مزید پڑھئے
ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد
باعتبار : عنوان
  • عنوان
  • سال
  • مصنف

جدید اردو نظم

نامعلوم مصنف

1980

جادو کا شیشہ

حکیم عنایت شاہ علوی

1941

جادو ٹونا سایہ

رضوان سعید

1997

جادوگر اور دوسری کہانیاں

  

1931

جگ بیتی

جواہر لعل نہرو

1942

جہاں نما، الہ آباد

  

1947

جہاں نما، الہ آباد

  

1947

جہاں نما، الہ آباد

  

1947

جہاں نما، الہ آباد

  

1947

جہاں نما، الہ آباد

  

1947

جہانگیر کا روزنامچہ

  

1942

جاہ وجلال

  

1940

جے پرکاش نرائن

ام پرکاش امرت

  

جلال لکھنوی

  

1956

جلال الدین اکبر

نصیرالدین گلبرگہ

  

جلیں آتشکدے

مننظور الامین

1994

جالب مرادآبادی کے سو شعر

  

  

جلسہ تقسیم اسناد مسلم یونیورسٹی علی گڑھ

مرزا یار بہادر جنگ

1938

جلوۂ داود

حکیم عاشق حسین خان آغائی

1906

جلوۂ احسن

  

  

جلؤ ایثار اک ناول

پریم چند

  

جلوۂ محبوب

  

1900

جلوۂ محبوب

  

1900

جلوۂ طور

میر محمد علی خاں کلیم صدیقی

1982

جلوہ زار اظہر

سید دلدار حسین اظہر

1939

جلوے

ساجد رضوی

1975

جمال جلال

محمد جلال کڑپوی

  

جمال کربلا

جمال قریشی

1956

جمال یار

محمد جمال الدین نوری

1922

جمال زندگی

خواجہ بدرالسلام فروغی

1960

جمال زندگی

خواجہ بدرالسلام فروغی

  

جام انا

رحمان جامی

1990

جمیل

آسکر وائلڈ

1957

جمیل مظہری

  

1964

جام کوثر

اقبال حسین اقبال

1982

جام نو

اختر انصاری اکبرآبادی

1949

جام نو

منشی عبدالرشید صفوی بارہ بنکوی

  

جام نو

سید شاہ عنایت مولیٰ القادری

  

جام صہبا

ابوالخیر صہبا

1961

جام سفال

محمد ابن الحسن سید

1985

جامع القواعد

نامعلوم مصنف

  

جامع التاریخ

مرزا بہادر علی

  

جامع التواریخ

سید دلدار حسین اظہر

1937

جامع الاشعرا

  

1885

جمہوریت

جان ٹی۔ ریڈ

  

جمہوریت کا احیاء

ملک امیر محمد خاں

1962

جامعہ اردو آگرہ

  

1939

جامعہ عثمانیہ

محمد رضی الدین صدیقی

1984

جامعہ عثمانیہ

نواب صدر یار جنگ بہادر

1957

جامعہ عثمانیہ کے فرزندوں کی اردو خدمات

سید محی الدین قادری زور

  

Go to: